ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم!!
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم!!
ابھی سو کر اٹھے ہیں، اب ناشتہ کرنے کی سوچ رہے ہیں۔آپ کیا کر رہے ہیں بھیا
میں نے تو آج تینوں ٹائم کا کھانا ابھی تھوڑی دیر پہلے کھایا ہےشام کا کھانا کھا لیا؟
گڈ۔۔۔ آج تو اچھا سا ناشتہ کیجئے بھیاابھی سو کر اٹھے ہیں، اب ناشتہ کرنے کی سوچ رہے ہیں۔
جی شونا پتر۔گڈ۔۔۔ آج تو اچھا سا ناشتہ کیجئے بھیا
سارا دن بھوکی کیوں رہی ؟میں نے تو آج تینوں ٹائم کا کھانا ابھی تھوڑی دیر پہلے کھایا ہے
شمشاد بھائی کیسےہیں!!!و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیا ہو رہا ہے اپیا!!!وعلیکم السلام بھیا
الحمدللہ !!وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
صبح انڈہ کھایا تھا بھیاسارا دن بھوکی کیوں رہی ؟
ایسے ہی بھیا کوئی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے والا سافٹویئر یا سائٹ دیکھ رہی تھیشمشاد بھائی کیسےہیں!!!
کیا ہو رہا ہے اپیا!!!
الحمدللہ !!
آپ سُنائیں سعود بھائی!!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب ناشتہ کرنے کی تیاری ہے۔الحمدللہ !!
آپ سُنائیں سعود بھائی!!
کیپ وِڈ ڈاٹ کام کافی ساری سائٹس کے لئے کام کرتا ہے ۔۔۔ایسے ہی بھیا کوئی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے والا سافٹویئر یا سائٹ دیکھ رہی تھی
مجھے کچھ ویڈیوز ڈاؤنلود کرنی ہیں
لنک دیجئے بھیاکیپ وِڈ ڈاٹ کام کافی ساری سائٹس کے لئے کام کرتا ہے ۔۔۔
سافٹوئر تو آئی ڈی بڑا کام کا ہے!!
انڈے کا غصہ پیٹ پر۔صبح انڈہ کھایا تھا بھیا
لیکن وہ ٹھیک سے فرائی نہیں ہوا تھا عجیب سا لگا پھر کچھ کھانے کا دل نہیں کیا
ہاف فرائی انڈا تو بہت شوق سے کھاتے ہیں بعض لوگ ۔۔۔لیکن مجھے بھی اس سے گھن آتی ہے آعآآععععانڈے کا غصہ پیٹ پر۔
اور کیا بھیا اب اس پر غصہ اتارنے سے تو رہیانڈے کا غصہ پیٹ پر۔
میرے خیال میں وہ ہاف بوائلڈ ہوتا ہے جو شوق سے کھایا جاتا ہے۔ہاف فرائی انڈا تو بہت شوق سے کھاتے ہیں بعض لوگ ۔۔۔ لیکن مجھے بھی اس سے گھن آتی ہے آعآآعععع