قیصرانی
لائبریرین
متحیر
متحیر
ہاں۔۔۔ مرغیاں مانو بلی کے خلاف نہ ہوجائیں۔اور اس کے بعد جو میرے ساتھ ہونا ہے بھیاا
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ مزاج بخیراں؟السلام علیکم ایہا الاخوان والاخوات
سجناں بیلیاں، وڈیاں نکیاں ...........سب نوں سلام
واعلیکم السلامالسلام علیکم ایہا الاخوان والاخوات
سجناں بیلیاں، وڈیاں نکیاں ...........سب نوں سلام
بھوکسعود بھیا مجھے بھی آپ کا کوٹ بہت پسند آیا ہے
اور مجھے بھی ایسا کوٹ لینا ہے
السلام علیکم اے بھائیو اور بہنوواعلیکم السلام
حالانکہ کچھ سمجھ نہیں آیا
کیا یہ کوٹ کریم سے بنا ہے؟
الحمدللہ ۔وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ مزاج بخیراں؟
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں مانو بلی
یہ کیا ہوتا ہے؟کیا یہ کوٹ کریم سے بنا ہے؟
پردہ غیاب میں ہی ہےالحمدللہ ۔
آپ خیریت سے ہیں؟
آپ کی محبوب برف نے کچھ ناز وادا دکھانے شروع کیے یا ابھی پردہ غیاب میں ہی ہے؟
سمجھا تو خان بلوچ نے دیا ہی ہے، مزاج شریف؟واعلیکم السلام
حالانکہ کچھ سمجھ نہیں آیا
اللہ کا شکر ہے بہنا، میں ٹھیک ٹھاکٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام بھیا جیالسلام علیکم ایہا الاخوان والاخوات
سجناں بیلیاں، وڈیاں نکیاں ...........سب نوں سلام
کریم کوٹ، بھوک لگے تو کھایا بھی جا سکتا ہےیہ کیا ہوتا ہے؟
وہ تو پہلے ہی ہیں ناں بھیاہاں۔۔۔ مرغیاں مانو بلی کے خلاف نہ ہوجائیں۔
نیٹ کا تھا نا بھیا ٹسٹ(نیشنل الیجیبلٹی ٹسٹ)۔سمجھا تو خان بلوچ نے دیا ہی ہے، مزاج شریف؟
اور پرچے کون سے ختم ہوئے ہیں قبلہ؟
کیا مطلب بھیااا
بٹ یہ ہوتا کیسا ہے یہ تو پتہ چلےکریم کوٹ، بھوک لگے تو کھایا بھی جا سکتا ہے