شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ یہاں بھی سب خیریت ہے۔
دفتر سے چھٹی تھی۔ آدھا دن گھر میں گزارا پھر بچوں کو دھوپ لگوانے ایک باغ میں چلے گئے۔ وہاں تین چار گھنٹے گزار کر واپس آئے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نوٹ بک کے ساتھ الگ سے بڑی سکرین لگائی ہوئی تھی۔ وہ خراب ہو گئی تھی۔ نئی ڈھونڈتا رہا تو کوئی بھی 6 سو ریال سے کم نہ تھی۔

سوچا اسی کو کیوں نہ ٹھیک کروایا جائے۔ پاکستانی بندہ مل گیا ایک دکان پر۔ اس نے صرف 40 ریال میں آدھ گھنٹے میں ٹھیک کر دی۔
 
Top