ابھی بیدار ہوئے ہیں، اب ناشتہ کریں گے پھر ایک دعوت میں جانا ہے۔الحمداللہ خیریت سے ۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟
گُڈ ۔۔ کوئی سپیشل اوکیشن ؟ابھی بیدار ہوئے ہیں، اب ناشتہ کریں گے پھر ایک دعوت میں جانا ہے۔
نہیں کچھ خاص موقع نہیں ہے۔ بس ہمارے ایک دوست آج کل اس شہر میں اپنی اہلیہ کے پاس آئے ہوئے ہیں تو انھوں نے اپنے کچھ جاننے والوں کو مدعو کر رکھا ہے۔ ہم اس دعوت میں مہمان سے زیادہ میزبان کا کردار نبھائیں گے۔گُڈ ۔۔ کوئی سپیشل اوکیشن ؟
پڑھائی تو تب ہو سکے گی جب جویریہ بٹیا چھڑی لے کر بھیا کے سرہانے کھڑی ہو کر وزنی قسم کی ڈانٹ اور بڑی بڑی دھمکیاں دیں گی۔رات کے آٹھ بجے تک سوئیں گے تو پڑھائی کس وقت ہوگی: (
اور یہ ہم سے نہیں ہوسکے گاپڑھائی تو تب ہو سکے گی جب جویریہ بٹیا چھڑی لے کر بھیا کے سرہانے کھڑی ہو کر وزنی قسم کی ڈانٹ اور بڑی بڑی دھمکیاں دیں گی۔
یعنی پڑھائی ہو سکے اس کی اب کوئی امید باقی نہیں رہتی۔اور یہ ہم سے نہیں ہوسکے گا
تو اور کیا. ویسے اتنا پڑھ کرنا کیا ہےیعنی پڑھائی ہو سکے اس کی اب کوئی امید باقی نہیں رہتی۔
ناکارہ لوگوں کو جب تک کوئی کام نہ سوجھے تب تک وہ پڑھائی کا بہانہ بنائے رکھتے ہیں۔۔۔تو اور کیا. ویسے اتنا پڑھ کرنا کیا ہے
ناکارہ لوگوں کو جب تک کوئی کام نہ سوجھے تب تک وہ پڑھائی کا بہانہ بنائے رکھتے ہیں۔۔۔
آپ بھی ناناکارہ لوگوں کو جب تک کوئی کام نہ سوجھے تب تک وہ پڑھائی کا بہانہ بنائے رکھتے ہیں۔۔۔
کچھ غلط تو نہ کہا ہم نے۔آپ بھی نا
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ٹھیک بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
نہیںنام لینے پر ڈانٹ تو نہیں پڑے گی؟؟؟