مجھے معلوم نہیں مگر لگتا تو نہیں
ہمارے گاؤں میں برفباری تو کبھی ہوتی نہیں نہ ہی لوگوں کو اس بابت کوئی علم ہے لیکن برسات کے موسم میں کبھی کبھار اولے ضرور پڑتے ہیں۔ ہمیں یاد ہے کہ اولوں کو کچھ لوگ بوتلوں میں جمع کر لیتے ہیں اور اس کا پانی بعد میں بچھو کے ڈنک مارنے پر لگاتے ہیں۔ :) :) :)
 
جیہ

لائبریرین

تو کام کرتا ہے کیا یہ اولے کا پانی؟
 
ظفری

لائبریرین
واؤ یہ تو مزے کا کام ہوا پھر بھیا :)
اتنی سردی میں یہ مزے کا نہیں رہتا کہ آپ جو سانس لے رہے ہیں ۔ وہ بھی جم جاتا ہے ۔ میں نے گرم پانی پاٹ میں ڈالا اور باہر گیا اور اس کو ہوا میں اچھالا تو گرم پانی زمین پر گرنے سے پہلے برف میں تبدیل ہوچکا تھا ۔
 
عائشہ عزیز

واؤؤ
کووووول!! :happy::happy::happy:
مجھے تو یہاں بیٹھے مزے کا ہی لگے گا بھیا
آپ لوگ اپنا خیال رکھیے گا
 
Top