عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔۔ بس کھانے کی تیاری کریں گے اب ۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہین۔ آپ سنائیں عمر بھائی۔
الحمداللہ ۔۔ بس کھانے کی تیاری کریں گے اب ۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہین۔ آپ سنائیں عمر بھائی۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
تو کیا حکم ہے بھیا کے لیے؟کوئی آسان حل ڈھونڈیں بھیا اب اتنا سیاپا کون کرے
باہر سردی میں نکل کر آئسکریم کھائیں ۔تو کیا حکم ہے بھیا کے لیے؟
اس کرسٹل کو پشتو میں کنگل کہتے ہیںالسلام علیکم!
یہاں اس وقت موسم تضاد کا شکار ہے۔ صبح کا وقت ہے، دھوپ نکلی ہوئی ہے لیکن سردی کا یہ عالم ہے کہ درجہ حرارت منفی دس درجہ سینٹی گریڈ ہے جب کہ منفی سترہ درجہ سینٹی گریڈ جیسا محسوس ہو رہا ہے۔ اس درجہ حرارت کے باوجود برفباری کا نام و نشان نہیں، البتہ سڑک کے کنارے جمع پانی برف کے کرسٹل میں تبدیل ہو چکا ہے۔
تو کیا حکم ہے بھیا کے لیے؟
تو آپ باہر بالکل نہ نکلیںہمارے پاس تو الحمداللہ منفی 25 چل رہا ہے ۔
بلکل بجا فرمایا ۔ مگرمیں نکلا تھا ۔ عام سی جیکٹ اور جنیز پہن کر کہ گیراج کے آگے سے برف کا پہاڑ صاف کروں ۔ برابر والے گورے نے دیکھا تو بھاگا بھاگا آیا اور کہنے لگا " پاگل ہوئے ہو ۔ نقطہ انجماد سے درجہ حرارت 25 تک گرا ہوا ہے اور تم ایسے موسم میں یہ پہن کر نکلے ہو ۔ میں نے کہا اگر کچھ ہوگیا تو کیا ہوجائے گا کہ بقول چچا " غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں " ۔ تو ا س نے کہا " تم اندر جاؤ میں اپنی اسنو بلوور سے صاف کرتا ہوں ۔ میں واپس مزے سے گیراج کے اندر کھڑا ہوگیا ۔ وہ بیچارہ میرے ڈرائیو وے سے برف صاف کرتا رہا ۔تو آپ باہر بالکل نہ نکلیں
کیا بات ہے اس کی اور آپ کی بھی. یہ تو نرا پاگل پن ہےبلکل بجا فرمایا ۔ مگرمیں نکلا تھا ۔ عام سی جیکٹ اور جنیز پہن کر کہ گیراج کے آگے سے برف کا پہاڑ صاف کروں ۔ برابر والے گورے نے دیکھا تو بھاگا بھاگا آیا اور کہنے لگا " پاگل ہوئے ہو ۔ نقطہ انجماد سے درجہ حرارت 25 تک گرا ہوا ہے اور تم ایسے موسم میں یہ پہن کر نکلے ہو ۔ میں نے کہا اگر کچھ ہوگیا تو کیا ہوجائے گا کہ بقول چچا " غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں " ۔ تو ا س نے کہا " تم اندر جاؤ میں اپنی اسنو بلوور سے صاف کرتا ہوں ۔ میں واپس مزے سے گیراج کے اندر کھڑا ہوگیا ۔ وہ بیچارہ میرے ڈرائیو وے سے برف صاف کرتا رہا ۔
اوہ کرتا ہوں ابھی کچھ دیر پہلے ہی لی ہے ۔ظفری بھیا آپ نے کوئی تصویریں شئیر نہیں کیں برف باری کی
وہ بھی یہی کہہ رہا تھا ۔ اندر آیا تو سسٹر نے بھی یہی کہا ۔ اور آپ نے بھی تقریباًِ وہی بات کی ۔ اب بس شمشاد بھائی رہ گئے ہیں ۔کیا بات ہے اس کی اور آپ کی بھی. یہ تو نرا پاگل پن ہے
اور اس کو سمجھ بھی آگیا تھا کیا؟واقعی آپ نے اس کو غالب کا شعر سنایا تھا کیا؟
ہاں ناں ۔۔۔ کہنے لگا ۔۔۔۔ کیا اس کا دیوان مل جائے گا ۔واقعی آپ نے اس کو غالب کا شعر سنایا تھا کیا؟
اس میں سے برف اوپر سے نکل رہی ہے بھیا؟