عائشہ عزیز

لائبریرین
اکچلی اس میں ڈھیر سارے نٹس ہوتے ہیں اس لیے اسکو زادا اور ریگولر کھانے سے فیٹس بڑھ جاتی ہیں نا :biggrin::biggrin::biggrin:اور یہ دیسی گھی میں بنتی ہے ،مجھے تو نہی پتا کس سے بنتی ہے :)میں تو بس کھا رہی ہوں :biggrin:
اچھا پھر تو ٹھیک کہتی ہیں مدھو آپا :)
 
Top