عائشہ عزیز
لائبریرین
ہم ٹھیک ہیں بھائیکیسی ہیں عائشہ؟ ناعمہ ؟
آپ کیسے ہیں؟
ہم ٹھیک ہیں بھائیکیسی ہیں عائشہ؟ ناعمہ ؟
وہ بجلی بند ہوگئی تھی ناںتو چارجنگ پر لگا لو نا
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ہم ٹھیک ہیں بھائی
آپ کیسے ہیں؟
الحمدللہ جنّاب۔ آپ سنائیےوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں جنّاب؟
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔الحمدللہ جنّاب۔ آپ سنائیے
آج کل کیا مصروفیات ہیں حضرتالحمد للہ ہم بخیر ہیں۔
نصف گھنٹے بعد ایک ویڈیو کانفرینس طے ہے۔ اس سے فارغ ہو کر معمول کی ویک اینڈ والی مصروفیات ہوں گی ان شاء اللہ!آج کل کیا مصروفیات ہیں حضرت
انجوائے کیجئےنصف گھنٹے بعد ایک ویڈیو کانفرینس طے ہے۔ اس سے فارغ ہو کر معمول کی ویک اینڈ والی مصروفیات ہوں گی ان شاء اللہ!
و علیکم السلامسب کو عینی کا السلام علیکم
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟