ویسے کھانا کھلانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ کھانے کو چھوٹے چھوٹے نوالوں کی صورت پلیٹ میں پھیلا دیں۔ اور ہر نوالے کے ساتھ کسی کا نام جوڑ دیں، مثلاً یہ نانا جان کا، یہ نانی جان کا، یہ ماموں جان کا، یہ خالہ جان کا، یہ پھوپھی جان کا۔۔۔ اور بس سبھی کا حصہ ایک ایک کر کے کھلاتی چلی جائیں۔ اور ہر نوالے کے ساتھ تالی بھی بجنی چاہیے۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
یعنی کے جو انجوائے ہورہی ہیں وہ سردیاں ہیں :)

کیسے انجوائے کررہے ہیں آپ سردیوں کو۔
تصویر کشی کر کے، لانگ ڈرائیو پرجا کے، برف کے ساتھ کھیل کر، سفر کر کے۔ ہر ممکن طرح سے۔ البتہ اسکی ائینگ رہ گئی ہے جو کزنز کے آنے پر ہوگی :)
پسِ نوشت: یہ بتانا تو بھول گیا کہ برف کی سطح کاٹ کر جھیل میں غوطہ لگانا بھی شامل ہے :)
 
فہیم

گڑ ہے بھئی :)
 
Top