ملائکہ
محفلین
ابھی ٹھیک ہے بہتر ہورہا ہے۔۔۔و علیکم السلام
کیسی ہو بھتیجی اور پاؤں کی کیا صورتحال ہے؟
ابھی ٹھیک ہے بہتر ہورہا ہے۔۔۔و علیکم السلام
کیسی ہو بھتیجی اور پاؤں کی کیا صورتحال ہے؟
نصیبِ دشمناں پاؤں کو کیا ہوا تھا؟!ابھی ٹھیک ہے بہتر ہورہا ہے۔۔۔
ںیند آ رہی ہے بھیا
میرے پیر پر آٹومیٹیک دروازہ لگ گیا تھا خون بھی نکلا تھا ۔نصیبِ دشمناں پاؤں کو کیا ہوا تھا؟!
اللہ حافظںیند آ رہی ہے بھیا
آللہ حافظ
بے چاری میری اچھی بھتیجی ابھی تک درد ہو رہا ہے کیا؟میرے پیر پر آٹومیٹیک دروازہ لگ گیا تھا خون بھی نکلا تھا ۔
تمہیں کس نے کہا تھا کہ اس آٹو میٹیک دروازے کو فٹ بال سمجھو۔میرے پیر پر آٹومیٹیک دروازہ لگ گیا تھا خون بھی نکلا تھا ۔
ریٹنگ: افسوسناک!میرے پیر پر آٹومیٹیک دروازہ لگ گیا تھا خون بھی نکلا تھا ۔
وعلیکم سلام ۔۔۔جیتے رہو ۔۔۔السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
کیسی ہیں ماں جی ؟وعلیکم سلام ۔۔۔ جیتے رہو ۔۔۔
شکر الحمدللہ ۔۔۔اللہ کا بڑا احسان ہے۔۔۔۔کیسی ہیں ماں جی ؟
گُڈ ۔۔۔شکر الحمدللہ ۔۔۔ اللہ کا بڑا احسان ہے۔۔۔ ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
ہاں وہ ڈاکٹر والا لطیفہ یاد آ گیاریٹنگ: افسوسناک!
درد تو ظاہر ہے نا ہوا تھا۔۔۔بے چاری میری اچھی بھتیجی ابھی تک درد ہو رہا ہے کیا؟
ہمدردانہدرد تو ظاہر ہے نا ہوا تھا۔۔۔
وعلیکم السلام، زبانی کلامیمیرا سلام دو ہاتھوں سے
چُلو بنا کر یا ہاتھ جوڑ کر؟میرا سلام دو ہاتھوں سے