فہیم
لائبریرین
منہ ماری میں سر سے سر ٹکرتے ہیں یا ناک سے ناکبس جناب، کام سے گھر اور گھر سے کام۔ راستے میں فسادیوں کے ساتھ منہ ماری
منہ ماری میں سر سے سر ٹکرتے ہیں یا ناک سے ناکبس جناب، کام سے گھر اور گھر سے کام۔ راستے میں فسادیوں کے ساتھ منہ ماری
جی بھیا کہاں سے شروع کریں ۔۔ ہیہیجی ادی ہم پوری طرح حاضر ہیں
آپ سنانا شروع کیجئے
کی بورڈ سے بھی ان کی اچھی خاصی مرمت کی جا سکتی ہے کہ کئی کی بورڈ ان سے زیادہ ڈھیٹ نکلتے ہیںمنہ ماری میں سر سے سر ٹکرتے ہیں یا ناک سے ناک
جی جیسے آپ "عرصہ" ہوا، اپنے میاں کی خبر لینے گئی تھیں اور خبر نہ ملیالحمدللہ ٹھیک ٹھاک، بہت کچھ ہے نیا تازہ سنانے کو پر آپ نظر بھی تو آئیں
جہاں سے نئی تازہ کی شروعات ہوئی وہاں سےجی بھیا کہاں سے شروع کریں ۔۔ ہیہی
میں تو روز ان کے اٹھنے بیٹھنے کی تک خبر رکھتی ہوں ۔جی جیسے آپ "عرصہ" ہوا، اپنے میاں کی خبر لینے گئی تھیں اور خبر نہ ملی
بھابھی کی ڈانٹ نہیں پڑی آپ کو ؟جہاں سے نئی تازہ کی شروعات ہوئی وہاں سے
وہ کام تو آپ گھر آکر کرتے ہونگے نہ جیکی بورڈ سے بھی ان کی اچھی خاصی مرمت کی جا سکتی ہے کہ کئی کی بورڈ ان سے زیادہ ڈھیٹ نکلتے ہیں
ڈانٹ کیوں پڑنے لگی ہمیں بھلا؟؟؟بھابھی کی ڈانٹ نہیں پڑی آپ کو ؟
آفس سے بھی، کہ کارِ خیر ہر وقت کرتے رہنا چاہئےوہ کام تو آپ گھر آکر کرتے ہونگے نہ جی
اتنی خبریں؟ پھر تو روز گھر ہی اخبار چھپتا ہوگا۔ ای ایڈیشن نکالئے اور محفل پربھی ایک کاپیمیں تو روز ان کے اٹھنے بیٹھنے کی تک خبر رکھتی ہوں ۔
رات دیر گئے نیٹ گردی کرنے پر ؟ڈانٹ کیوں پڑنے لگی ہمیں بھلا؟؟؟
وہ تو نکالا ہوا ہے کبھی دل کرے گا تو لنک دے دوں گیاتنی خبریں؟ پھر تو روز گھر ہی اخبار چھپتا ہوگا۔ ای ایڈیشن نکالئے اور محفل پربھی ایک کاپی
تو راستے میں کیا کرتے ہیں پھرآفس سے بھی، کہ کارِ خیر ہر وقت کرتے رہنا چاہئے
ابھی تو خیر اتنی رات بھی نہیں ہوئی کہ رات گئے تک نیٹ گردی کہا جائےرات دیر گئے نیٹ گردی کرنے پر ؟
جی بھیا بنتا ہے ، ویسے کیسے ہوئے پیپرز؟ابھی تو خیر اتنی رات بھی نہیں ہوئی کہ رات گئے تک نیٹ گردی کہا جائے
دوسرا یہ کہ ہماری نصف بہتر آج اپنی امی کے یہاں ہیں کل ہم لے کر آجائیں گے ان کو
اور تیسرا یہ آج ہمارا لاسٹ پیپر تھا تو آج ہم فری فری سے ہوئے ہیں تو اتنی رات تک بیٹھنا تو حق بنتا ہے نہ
دس منٹ کا راستہ ہے، بس پوسٹس ہی پڑھ لیتا ہوںتو راستے میں کیا کرتے ہیں پھر
اللہ کا شکر ہے ادیجی بھیا بنتا ہے ، ویسے کیسے ہوئے پیپرز؟
جبکہ ہمارا خیال ہے نہ صرف پڑھ لیتے ہیں بلکہ حملوں کی پلاننگ بھی کرلیتے ہیں کہ گھر ذہن کو زحمت نہ دینی پڑے بس انگلیاں اپنا کام اسٹارٹ کردیںدس منٹ کا راستہ ہے، بس پوسٹس ہی پڑھ لیتا ہوں
اور سنائیے بھیا ؟اللہ کا شکر ہے ادی
بہت اچھے گئے تمام پیپرز