ظاہر ہے منگنی یا شادی آپ کی ہے تو خوشخبری بھی آپ ہی کے لیے ہو گی لیکن بتائیں تو سہی۔
استغفراللہ!! استغفراللہ!!بتا دوں بھلکڑ بھائی کے آپ کی شادی ہو گئی ہے؟؟؟؟؟؟؟
دیکھا ! !!!ماں کو بتائے بغیر کر لے گا شادی ؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ایسا سمجھا ہے کیا ؟۔۔۔ ۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
دو پہر بخیر
استغفراللہ!! استغفراللہ!!
میرا تو ابھی شناختی کارڈ بننے کی عمر نہیں ہوئی !!
دیکھا ! !!!
انٹی یہ بچے کو تنگ کرتے ہیں سب مل کر!!!
السلام علیکم
دو پہر بخیر
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ مزاج بخیر
کیسی ہیں بھتیجی؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے۔ کل شام سے ذرا نزلہ شروع ہوا ہے۔ اس کے علاوہ منفی 25 ڈگریالحمدللہ بہت اچھی
آپ سنائیے مزاج کیسے ہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم۔ مزاج بخیر
موسم کیسا ہے آپ کی طرفو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ۔
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی دے۔اللہ کا کرم ہے۔ کل شام سے ذرا نزلہ شروع ہوا ہے۔ اس کے علاوہ منفی 25 ڈگری