ٹھیک ہوں بھیا
نوزی میں کچھ ہورہا ہے
آپ کیسے ہیں؟ کہاں چلے گئے تھے؟
نوزی میں کیا ہو رہا ہے؟ زکام کا سگنل؟ :)
ہم بھی الحمد للہ بخیر ہیں اور یہیں ہیں۔ آج صبح سے فون پر مصروف رہے کئی لوگوں کے ساتھ یکے بعد دیگرے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں لوڈ شیڈنگ کی فائر وال کے پیچھے ہوں۔
او او
ابھی تک عادت نہیں ہوئی چاچو؟
یہاں تو جب بہت گرمی ہوتی ہے ناں تو بجلی عام روٹین کی طرح بند ہوتی ہے اور جب بارش کی وجہ سے تھوڑی ٹھنڈ ہوجاتی ہے تو نہیں بند ہوتی۔
 
Top