عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟؟وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟؟وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ
میں بالکل ٹھیک ہوں بھیا الحمدللہالحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟؟
کچھ خاص نہیں ۔ آج دفتر سے ذرا دیر سے آیا۔ کھانا شانا کھا کر ادھر آگیا ۔ آپ سناؤ ؟میں بالکل ٹھیک ہوں بھیا الحمدللہ
کیا کرئینگ
شہزاد بھائی کومجھے ؟؟
کچھ خاص نہیں ۔ آج دفتر سے ذرا دیر سے آیا۔ کھانا شانا کھا کر ادھر آگیا ۔ آپ سناؤ ؟
میں بھی بالکل ٹھیک ہوںالحمداللہ سب اچھا ہے آپ کیسی ہو بجو؟؟؟
گُڈ۔۔اچھا ہے بندہ مصروف تو رہتا ہے ۔میں تو ابھی آفس میں ہی ہوں بھیا۔۔ ابھی ایک گھنٹہ اور
پھر گھر جانا ہے
اس کے بعد پھر وہی روٹین، کھانا پکاؤ وغیرہ وغیرہ
مجھے بھی لگی ہے، پر سعود بھائی کو نہیں بتانا
ایویں میں ڈانٹ پر جانی میرے کو
و علیکم السلام
یہاں تو لوڈ شیڈنگ ہی جان نہیں چھوڑتی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہم مع اجازت نامہ بیداری حاضر ہیں۔
نہ کھانے پر پڑتی ناںڈانٹ کیوں پڑے گی ؟ سعود لالہ کو جگا کے کہنا تھا نا کہ کچھ بنا کے دیں بہنوں کو بھوک لگی ہے
دھمکی وہ بھی ناعمہ عزیز کونہ کھانے پر پڑتی ناں
میں نے تھوڑی دیدھمکی وہ بھی ناعمہ عزیز کو
چل جا ہن میں کوئی نہیں دسنا
او اچھامیں نے تھوڑی دی
سعود بھیا کا کہہ رہی ہوں پاگل
عقلبند لوگ نہ ہوں تواو اچھا