زین

لائبریرین
وعلیکم السلام زین
کیسے ہیں آپ اور صحافتی مصروفیات؟
الحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک
سانحہ مستونگ ۔۔۔ اڑتیس گھنٹوں تک میتوں کے ہمراہ دھرنا ، پھر تدفین ۔ مستونگ میں لیویز ٹیم پر حملہ ۔۔۔۔مستونگ اور پنجگور میں آپریشن۔ ۔۔۔ کوئٹہ میں فائرنگ۔ دھماکے۔۔ اسمبلی اجلاس۔۔۔ ان سب واقعات کی کوریج اور میں اکیلا رپورٹر۔۔۔۔ بہت زیادہ مصروفیات رہیں ۔۔۔

آپ کیسی ہیں؟؟ اور عبداللہ کیسا ہے ؟
 
زین

لائبریرین

جیہ

لائبریرین
الحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک
سانحہ مستونگ ۔۔۔ اڑتیس گھنٹوں تک میتوں کے ہمراہ دھرنا ، پھر تدفین ۔ مستونگ میں لیویز ٹیم پر حملہ ۔۔۔ ۔مستونگ اور پنجگور میں آپریشن۔ ۔۔۔ کوئٹہ میں فائرنگ۔ دھماکے۔۔ اسمبلی اجلاس۔۔۔ ان سب واقعات کی کوریج اور میں اکیلا رپورٹر۔۔۔ ۔ بہت زیادہ مصروفیات رہیں ۔۔۔

آپ کیسی ہیں؟؟ اور عبداللہ کیسا ہے ؟
زین اپنا صحیح طرح سے خیال رکھیں. اللہ آپ کا حافظ و ناصر ہو. آمین
ہم دونوں ٹھیک ہیں. اللہ کا کرم ہے
 
Top