قیصرانی
لائبریرین
خود ہی تو کچھ دن قبل مجھے انکل بنایا تھا جس کا جواب بھی میں نے لکھا تھا۔ یاداشت کمزور ہو رہی ہے کیاانکل کون؟
آخری تدوین:
خود ہی تو کچھ دن قبل مجھے انکل بنایا تھا جس کا جواب بھی میں نے لکھا تھا۔ یاداشت کمزور ہو رہی ہے کیاانکل کون؟
بڑھاپے میں ایسا ہی ہوتا ہے۔خود ہی تو کچھ دن قبل مجھے انکل بنایا تھا جس کا جواب بھی میں نے لکھا تھا۔ یاداشت کمزور ہو رہی ہے کیا
اللہ رحم کرے۔ اب کیسی طبعیت ہے چھوٹی بھتیجی کی؟[/qu
ماں جی ہیں اتوار کو چھٹی نہیں ہوتی ۔۔ ہم جمعہ ہفتہ آرام سے اٹھتے ہیں ۔۔شعر عرض کیا ہے
نہ تیر ہے نہ تلوار ہے
واہ واہ
پورا سنو
نہ تیر ہے نہ تلوار ہے
آرام سے اٹھنا دوستو آج اتور ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
الحمد للہ۔کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟
ہماری دلاری جویریہ بٹیا رانی کا دن کیسا گزرا؟ٹھیک ہیں مزاج
شہزادے سرکار کی دو ایک شرارتیں ہی بیان کر دیتیں تو کیا چلا جاتا؟نمازیں پڑھتے
دن اتنے چھوٹے کہ لگتا ہے سارا دن نماز ہی پڑھتے رہے کچھ اور نہیں کیا
کل ہی کی بات ہے موبایل پر ایس ایم ایس کے نوٹیفیکیشن کی آواز آئیشہزادے سرکار کی دو ایک شرارتیں ہی بیان کر دیتیں تو کیا چلا جاتا؟