قیصرانی
لائبریرین
ہلکی برفباری، منفی 13، اندھیرا چھا رہا ہےسب خیریت ۔۔ سو رہا تھا ۔۔ موسم ابر آلود ہے پر گرمی تھی آج ۔۔
ہلکی برفباری، منفی 13، اندھیرا چھا رہا ہےسب خیریت ۔۔ سو رہا تھا ۔۔ موسم ابر آلود ہے پر گرمی تھی آج ۔۔
نائٹ شفٹ ؟ہلکی برفباری، منفی 13، اندھیرا چھا رہا ہے
جی ایوننگ شفٹ۔ سورج تو ساڑھے تین گم ہو جاتا ہےنائٹ شفٹ ؟
کتھے ؟؟جی ایوننگ شفٹ۔ سورج تو ساڑھے تین گم ہو جاتا ہے
جنوب مغرب میںکتھے ؟؟
کمال نہیں ہوگیا ۔۔۔ جنوب بھی اور مغرب بھی ۔۔جنوب مغرب میں
ہم لوگ شمال میں ہیں ناکمال نہیں ہوگیا ۔۔۔ جنوب بھی اور مغرب بھی ۔۔
جی ۔۔۔ اور کیا نئی تازی ہے ؟؟ کل آپ سے بات کرکے میں کولڈ سٹور چلا گیا وہاں ایک ملباری پٹ گیا میرے ہاتھوں ۔۔ہم لوگ شمال میں ہیں نا
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
جی یہاں بھی سیم صورتحال تھی ۔۔الحمد للہ
گرمی تو آج اچھی خاصی تھی۔ مجھے دوپہر میں دو گھنٹے گاڑی چلانے کا اتفاق ہوا تو پورا رستہ اے سی لگائے رکھا۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہو نانی اماں؟ اور کہاں رہتی ہو؟
وعلیکم السلام بہنا، کیسی ہیں؟السلام علیکم سب کو
ہیں؟ یہ کیا ہوا؟ کولڈ سٹور میں ایسے ٹھنڈ پیدا ہوتی ہے؟جی ۔۔۔ اور کیا نئی تازی ہے ؟؟ کل آپ سے بات کرکے میں کولڈ سٹور چلا گیا وہاں ایک ملباری پٹ گیا میرے ہاتھوں ۔۔
پیدا ہوتی نہیں کروائی جاتی ہے ۔۔ہیں؟ یہ کیا ہوا؟ کولڈ سٹور میں ایسے ٹھنڈ پیدا ہوتی ہے؟
معلوماتی۔ پھر کس زبان میں سمجھایا؟پیدا ہوتی نہیں کروائی جاتی ہے ۔۔
بس یہ ملباری کل پاکستان اور پاکستانیوں کو برے الفاظ میں یاد کر رہا تھا ۔۔ دو بار سمجھانے پر جب اسے سمجھ نہیں آئی تو اپنے طریقے سے سمجھانا پڑا ۔۔ اب بہت ٹھنڈا ہے ۔۔