باسل احمد
محفلین
الحمد للہ،آپ اپنی سنائیں؟مزاج بخیر
الحمد للہ،آپ اپنی سنائیں؟مزاج بخیر
الحمدللہ۔ یہاں بھی خیریت ہی ہے، بس موڈ کافی خوشگوار تر ہو چلا ہےالحمد للہ،آپ اپنی سنائیں؟
انشاء اللہ تم اچھے نمبروں سے کامیاب ہو جاؤ گی۔جی انکل اکچلی ایک ٹیسٹ کی تیاری میں بزی ہوئی پڑی ہوں جو 2 فیب کو ہونا ہے بس دعا کریں کہ میں وہ کلئیر کر لوں ۔اور میری طبیعت بھی ٹھیک رہے
وعلیکم السلام اور اللہ حافظ، شب بخیرالسلام علیکم ۔۔ اور اللہ حافظ ۔۔
یہاں تو مستقل چل رہی ہے دو دن سےلیں آج ہمارے یہاں پھر برفباری کا امکان ہے۔
چلیں آپ کی مراد بر آئی!یہاں صبح سے برف پڑ رہی ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہے
ویل پریپئرڈ نہیں تھے شاید حکامیہاں صبح سے برف پڑ رہی ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہے
ہمارے ہاں برف کم کم پڑتی ہے اس لئے لوگ اور حکام زیادہ تیار نہیں ہوتےویل پریپئرڈ نہیں تھے شاید حکام
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
الحمداللہ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
السلام علیکم
الحمدللہ، سنا دیاالحمداللہ آپ سنائیں ؟
سب خیریت ۔۔ سو رہا تھا ۔۔ موسم ابر آلود ہے پر گرمی تھی آج ۔۔الحمدللہ، سنا دیا
اب آپ بتائیے