عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج شریف؟
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج شریف؟
بقول غالبہوگئی واپسی کے پھر ارادہ ہے ؟؟؟
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ کیسی ہیں ماں جی ؟السلام علیکم۔۔۔ ۔
کیسے ہیں سب لوگ؟
اسلام آباد میں کل سے بارش۔۔۔ ہممم ٹھنڈ ہو گئی ہے ۔۔۔
اوکے اوکے ۔۔ طبعیت کیسی ہے آپ کی ؟ عبداللہ ؟بقول غالب
مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں
ایک چکّر ہے مرے پاؤں میں زنجیر نہیں
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں، ابھی کھانا تمام کر کے لیٹے ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
آمینپیاری سردی اگر جانے کو دل نئیں کر رہا تو نہ جاو۔۔عید کر کے چلی جانا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سونے لگے ہیں ۔۔ ہم آفس پہنچے ہیں ابھی ۔۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں، ابھی کھانا تمام کر کے لیٹے ہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔ ۔
کیسے ہیں سب لوگ؟
اسلام آباد میں کل سے بارش۔۔۔ ہممم ٹھنڈ ہو گئی ہے ۔۔۔
وعلیکم السلام ماہی کے امہ جان اور ہماری خالہ جان یہاں سوات میں بھی دو دن سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو رہی ہےالسلام علیکم۔۔۔ ۔
کیسے ہیں سب لوگ؟
اسلام آباد میں کل سے بارش۔۔۔ ہممم ٹھنڈ ہو گئی ہے ۔۔۔
الحمد للہاوکے اوکے ۔۔ طبعیت کیسی ہے آپ کی ؟ عبداللہ ؟
آتی جاتی رہا کریں ۔۔ رونق لگی رہتی ہے۔۔الحمد للہ
میری بیٹی کے پیپر شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔وعلیکم السلام!
امی جان کیسی ہیں؟ اور ذرا ہماری پگلی ادا بٹیا کی ناک کی نوک چھو کر کہیں کہ محفل میں ان کو یاد کیا جا رہا ہے، مزید غیر حاضری کی اجازت نہیں دی جا سکتی!
مزا آتا ہے برف باری دیکھ کر ؟۔۔۔۔ماہی لوگ تو دیوانی ہیں کہ امیً برف باری دیکھنی ہے بس۔۔۔۔۔وعلیکم السلام ماہی کے امہ جان اور ہماری خالہ جان یہاں سوات میں بھی دو دن سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو رہی ہے
اللہ کا بہت شکر ہے ۔۔۔۔جو ہر لمحہ اچھا گزر رہا ہے ۔۔۔۔وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ کیسی ہیں ماں جی ؟
بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی
پھر واپس کیوں آ گئیں؟بن باس لینے جنگل میں
اسے کہیے گا اگر اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو ایک عدد کالا مرغا مع 101 روپے بھیج دے۔ اور اگر بہت اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو ایک عدد کالا بکرا مع 1001 روپے بھجوا دے۔میری بیٹی کے پیپر شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔