جیہ
لائبریرین
بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی
جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے
بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی
جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے
رام کے بغیر سیتا بن باس لے نہیں سکتیپھر واپس کیوں آ گئیں؟
تو پھر سیتا گئی ہی کیوں تھی؟رام کے بغیر سیتا بن باس لے نہیں سکتی
اللہ کے کرم اور ماں کی دعاوں کے بعد اسے کسی کو کالا مرغا ،یا کالا بکرا دینے کی ضرورت نہین ہے آپ اپنے کسی موکل کو تکلیف نہ ہی دیں۔۔ٹھنڈ بڑھ گئی ہے بے چاروں کو ٹھنڈ لگ گئی تو؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر کس موکل کو بلائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے کہیے گا اگر اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو ایک عدد کالا مرغا مع 101 روپے بھیج دے۔ اور اگر بہت اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو ایک عدد کالا بکرا مع 1001 روپے بھجوا دے۔
یہ بابا اپنے موکلوں کو بھیج کر ممتحن کی آنکھوں پر پٹی باندھ دے گا، وہ بغیر دیکھے ہی پرچوں پر نمبر لگا دیں گے۔
خیر سے جاؤ، اور ہاں اس دفعہ ہفتہ ہفتہ کی بجائے پورے مہینے کی بات کر آنا۔اللہ حافظ میں تو چلی دوبارہ
چلیں کالا نہ سہی، سفید بھی چلے گا۔اللہ کے کرم اور ماں کی دعاوں کے بعد اسے کسی کو کالا مرغا ،یا کالا بکرا دینے کی ضرورت نہین ہے آپ اپنے کسی موکل کو تکلیف نہ ہی دیں۔۔ٹھنڈ بڑھ گئی ہے بے چاروں کو ٹھنڈ لگ گئی تو؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔پھر کس موکل کو بلائیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں یہ چِٹا ککڑ لے کے اسے ہی کیوں نہ کھلا دوں ؟۔۔۔چلیں کالا نہ سہی، سفید بھی چلے گا۔
وہاں تو مونگ کی دال ہی پکی ہو گی۔ وہاں سے کیا معلوم کرنا۔چلیں آج آپ میری طرف سے ایک چٹی ککڑی کی کڑاہی بنا کے کھائیں۔۔۔ اردو محفل کی کینٹین سے پتہ کریں آج کیا پکا ہے ۔۔۔
کیا کہہ رہے بھئی سہ پہر کے ساڑھے تین بج رہے ہیں۔ اتنی دیر تک سوتے رہے آپآج آنکھ کچھ جلدی ہی کھل گئی
ٖمیرے جاگنے کے وقت میں ابھی آدھ گھنٹہ پڑا ہےکیا کہہ رہے بھئی سہ پہر کے ساڑھے تین بج رہے ہیں۔ اتنی دیر تک سوتے رہے آپ
وہاں اب کیا ٹائم ہے ؟ٖمیرے جاگنے کے وقت میں ابھی آدھ گھنٹہ پڑا ہے
صبح ساڑھے پانچوہاں اب کیا ٹائم ہے ؟
نہیں۔ ناشتہ معمول کے مطابق ساڑھے چھ بجےاوہو یہ تو واقعی آپ جلدی جاگ گئے
ناشتہ کر لیا کہ نہیں؟