عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم فرحت کیانی آپی
السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو۔السلام علیکم فرحت کیانی آپی
وعلیکم السلامالسلام علیکم اور صبح بخیر سب کو۔
وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں عائشہ؟
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
بادل اور ہوا ۔۔ خوبصورت دن ۔۔
کیسی ہیں عائشہ ؟؟ ناعمہ ؟؟وعلیکم السلام بھائی
یہاں بھی سورج نہیں نکلا ٹھیک سے
ٹھیک ہیں بھیاکیسی ہیں عائشہ ؟؟ ناعمہ ؟؟
میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ۔وعلیکم السلام
صبح بخیر آپی
میں ٹھیک ہوں، آپ کیسی ہیں؟
جی آپی امتحان کل ہی ختم ہوئے ہیں۔میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ۔
کیا ہو رہا ہے ان دنوں؟ امتحان ہو گئے؟
کیا لطف ہے ذرا مجھے بھی بتائیے بھیانصف شب تک میٹنگ کرنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔
وعلیکم السلام!کیا لطف ہے ذرا مجھے بھی بتائیے بھیا
السلام علیکم
میں ٹھیک ہوں بھیا جیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
لطف کا ہم کو کیا پتا؟
یہ جو آپ نے ایک ہی وقت میں تین Quotesلکھے ہیںو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
وہ کالا بکرا وہ کالا مرغا لانے کے لیے آپ سے تھوڑا ہی کہا تھا اور ویسے بھی اس عمر میں آپ کون سا کوئی اسکول میں داخلہ لیکر امتحان دینے جا رہی ہیں۔پہلے تو کچھ کالا کالا سا ۔۔۔ ۔کیا ؟۔۔۔ ۔ہاں کالا بکرا ۔۔۔ کالا مرغا۔۔۔ ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
یہ میری ہی تصویر ہے، قبل مسیح دور کی یادگاروں میں سے ایکمنصور بھیا یہ اوتال میں کِچھ کا بچا ائے