ام اریبہ

محفلین
اسے کہیے گا اگر اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو ایک عدد کالا مرغا مع 101 روپے بھیج دے۔ اور اگر بہت اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو ایک عدد کالا بکرا مع 1001 روپے بھجوا دے۔
یہ بابا اپنے موکلوں کو بھیج کر ممتحن کی آنکھوں پر پٹی باندھ دے گا، وہ بغیر دیکھے ہی پرچوں پر نمبر لگا دیں گے۔
موکل کالے مرغے کی یخنی پیتے ہیں کیا؟۔۔۔۔۔۔۔
 

ام اریبہ

محفلین
السلام علیکم
دعا آپ سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔:praying:
کھلتے ہوئے پھول خوشبو دیں آپ کو :rose:
نکلتا ہوا سورج روشنی دے آپ کو :sun:
ہم تو نا چیز کچھ دینے کے
قابل نہیں ہیں
دینے والا "ربِ عظیم"ہر خوشی دے آپ کو۔۔۔۔۔۔۔آمین
 
Top