فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا حال ہیں عائشہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
شششش، خاموشی اس لیے ہے کہ قوم سو رہی ہے۔میں ٹھیک ہوں چچا جی یہاں اتنی خاموشی کیوں ہے؟؟
والسلام
و علیکم السلامالسلام علیکم
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیا حال ہیں عائشہ
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہے مانو بلی؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔ گھر کا نیٹ نہیں چل رہا تو کل شام اسی وجہ سے غائب رہا
کیسی ہیں بہنا؟وعلیکم السلام بھیا
اب ٹھیک ہوگیا؟
جی بھیاکیسی ہیں بہنا؟
نہیں ابھی ٹھیک نہیں ہوا۔ پچھلے چھ ماہ کے تین بل (جو کہ ہر دو ماہ بعد الگ الگ ریفرنس نمبر سے ادا کئے جاتے ہیں) کی ادائیگی غلط ریفرنس نمبر سے ہوئی تھی (بینک سے براہ راست ادائیگی کا معاہدہ کیا تھا)۔ ابھی وہ معاملہ حل ہوا ہے اور ابھی ایک یا دو دن تک نیٹ ٹھیک ہو جانا چاہئے۔ بینک سے معاہدہ ختم کر دیا ہے کہ یہ مسائل اس بینک میں بار بار ہو رہے تھے
سفر بخیر۔ اللہ آپ کے آفس فیلوز پر رحم کرےالسلام علیکم!
اب آفس جانے کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔
یعنی آپ ان سب کو مرحوم دیکھنا چاہتے ہیں؟سفر بخیر۔ اللہ آپ کے آفس فیلوز پر رحم کرے
صبح سویرے؟In a sense, جی
دراصل آپ صبح سویرے جاتے ہیں
تو اور کیا۔ ذرا بات میں زور بھی تو پیدا کرنا تھا ناصبح سویرے؟
صبح ضرور ہے پر صبح سویرے تو ہرگز نہیں۔In a sense, جی
دراصل آپ صبح سویرے جاتے ہیں اور نصف شب تک بقول شخصے نجانے کیسی میٹنگز کے مزے لیتے رہتے ہیں، دفتر والوں پر ترس کھانا تو بنتا ہے نا