قیصرانی
لائبریرین
اوہ ہاں، برف بھی تو پاک ہی ہوتی ہے ناصبح ضرور ہے پر صبح سویرے تو ہرگز نہیں۔
ویسے یہ ترس کھانے والی بات تو اب بھی سمجھ سے بالا تر ہے۔ ہم کوئی آپ کی طرح برف سے تیمم تھوڑی نہ کرتے ہیں۔
اوہ ہاں، برف بھی تو پاک ہی ہوتی ہے ناصبح ضرور ہے پر صبح سویرے تو ہرگز نہیں۔
ویسے یہ ترس کھانے والی بات تو اب بھی سمجھ سے بالا تر ہے۔ ہم کوئی آپ کی طرح برف سے تیمم تھوڑی نہ کرتے ہیں۔
برف پر ایک دو مرتبہ رولنگ کرنے سے بندے کا غسل ہوجاتا ہے۔۔۔میرے خیال میں۔۔اوہ ہاں، برف بھی تو پاک ہی ہوتی ہے نا
وعلیکم السلام میں بھی اب سونے چلی کیونکہ بڑی نیند آرہی ہے۔۔۔ اللہ حافظالسلام علیکم ۔۔
بچوں کے ساتھ ساتھ ماں بھی تو پڑھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کالا بکرا وہ کالا مرغا لانے کے لیے آپ سے تھوڑا ہی کہا تھا اور ویسے بھی اس عمر میں آپ کون سا کوئی اسکول میں داخلہ لیکر امتحان دینے جا رہی ہیں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
لو جی یہاں تو برف باری شروع ہوگئی
جو حکمو علیکم السلام
برف لیکر ذخیرہ کر لو۔ گرمیوں میں کام آئے گی۔
وعلیکم السلام۔ تصاویر؟السلام علیکم
لو جی یہاں تو برف باری شروع ہوگئی
شاباش، بڑی سعادت مند بچی ہو۔
آپ کی صحبت کا اثر ہےشاباش، بڑی سعادت مند بچی ہو۔
کیسی ہیں بہنا؟و علیکم السلام
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں بہنا؟
الحمدللہ۔ میں ٹھیک ٹھاکٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟