عمر سیف
محفلین
آرام فرمایا جا رہا ہے ۔۔کیا ہورہا
مصری عرب کہتے ہیں
سکیوس می بلیز
آرام فرمایا جا رہا ہے ۔۔کیا ہورہا
مصری عرب کہتے ہیں
سکیوس می بلیز
الحمداللہ ۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ احباب گرامی کیسے ہیں؟
مذاق×بھیا
بہت زیادہ خوش دل ہورہا ہوں
مزاق کا بھی موڈ آن ہے اور لوگ آن ہوں
یہی صحیح
السلام علیکم ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شامل مخفلفین کو آداب عرض ہے
میں آپ سے یہی پوچھنے والا تھا ۔۔ دو دن سے کیسی زبردست سرد ہوا چل رہی ہے ۔۔یہاں آج ایسی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے مانو ہڈیوں میں گُھسی جا رہی ہے۔
واہ ۔۔ تبھی ۔۔ اتنی سردی تو دسمبر جنوری میں نہیں تھی ۔۔اردن میں برفباری ہوئی ہے اور ہوا بھی ادھر سے ہی آ رہی ہے۔
درجہ حرارت نقطہ انجماد کے آس پاس پہنچ گیا ہے۔
لیکن سوات میں برفباری اور لاہور اور گرد و نواح میں بارش کی وجہ سے سردی واپس آ گئی ہے۔السلام علیکم۔۔۔ یہاں تو گرمی سی شروع ہوگئی ہے تھوڑی تھوڑی۔۔۔
وی آر گڈٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں اور بھابھی؟
انجوائنگ مائی ہولی ڈیز بھیاوی آر گڈ
یو سے واٹس اپ
گڑ ہےانجوائنگ مائی ہولی ڈیز بھیا