قیصرانی
لائبریرین
جناب۔۔۔ الحمدللہوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں جناب عالی؟ اور وہ حسد کرنے والیوں کا کیا رہا؟
آپ نے تلاش نہیں کیں اور میں نے تلاش نہیں کروائیں
آپ فرمائیے، کیسے مزاج ہیں
جناب۔۔۔ الحمدللہوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں جناب عالی؟ اور وہ حسد کرنے والیوں کا کیا رہا؟
ہم تو لنچ فرما رہے ہیں۔ موسم عجیب بھیگا بھیگا سا ہے۔جناب۔۔۔ الحمدللہ
آپ نے تلاش نہیں کیں اور میں نے تلاش نہیں کروائیں
آپ فرمائیے، کیسے مزاج ہیں
آرام سے کھانا کھا لیجئے، پھر بات کرتے ہیںہم تو لنچ فرما رہے ہیں۔ موسم عجیب بھیگا بھیگا سا ہے۔
میں بھی لنچ کر رہا ہوں اور برف پگھلنا شروع ہےہم تو لنچ فرما رہے ہیں۔ موسم عجیب بھیگا بھیگا سا ہے۔
انجوائے کیجئے۔ میں تو کل آفس سے سوا نو بجے رات کو نکلوں گا تو سیدھا بریک Kalajoki جا کر لگانی ہے، 450 کلومیٹر پرمیں تو کھا پی کر فارغ ہو چکا۔ اب تو ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے کا وقت ہو گیا ہے۔
ہمارے یہاں کل جتنی برفباری ہوئی تھی وہ سب کی سب بارش سے دھل گئی۔ آج بادل گھرے ہیں اور تھوڑی تھوڑی دیر میں پھواریں سی برستی ہیں۔میں بھی لنچ کر رہا ہوں اور برف پگھلنا شروع ہے
شمشاد بھائی، آپ کے یہاں تو برفباری آثار قیامت میں شمار ہونا چاہیے۔ہمارے یہاں تو سردی بھی ختم ہو رہی ہے، برفباری اور بارش تو دور کی بات ہے۔
چاچو اب سوری بھی نہیں بول سکتی ورنہ ایک بار پھر کھلے تضاد کی مرتکب ہوں گی شکریہ واپسچاچو بھی کہتی ہو اور شکریہ بھی کہتی ہو، کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟
شاباش، خاصی عقلمند ہو گئی ہو اسکول جا کر۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
میں تو ہوں ہی اچھی ۔اور اجکل پیپرز میں بزی ہوئی پڑی ہوں تم سناؤ اباؤٹ یور سٹڈیڈزمیں ٹھیک ہوں عینی تم کیسی ہو ؟
کیا ہو رہا ہے آج کل ؟
سوچ لیں، کہیں ایسا نہ ہو آپ وہاں پہنچیں اور وہ کہیں اور گئے ہوئے ہوں اور گھر پر تالا لگا ہو۔ان شاء اللہ 21 فروری 2014ء کو پاکستان روانگی ہے ۔۔ گھر پہ کسی کو علم نہیں ۔۔ سب کو سرپرائز دینا چاہ رہا ہوں ۔۔ میرے محفلی دوست جو فیسبک پہ بھی ہیں ۔۔ اس بات کا ذکر وہاں کرکے میرا سرپرائز خراب نا کریں ۔۔۔