عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھائی
یونی اور کالج والوں کو چاہیے کہ پیپر کے بعد دو دن کی چھٹی دیا کریں۔۔۔ہی ہی ہی
میری امی جان بھی میرے پیپرز ختم ہونے پر ایسے ہی کہتی ہیں
یہ ریاض سے کوئی 35 یا 40 کلو میٹر دور جگہ ہے۔ یہاں پر ہر سال میلہ لگتا ہے جو کہ 20 دن جاری رہتا ہے۔ بہت بڑا میلہ ہوتا ہے۔ اس میں عربوں کی ثقافت دکھائی جاتی ہے۔ اس میلے کو دیکھنے کے لیے بہت خلقت آتی ہے۔جنادریہ؟؟؟؟؟؟؟یہ کیا ہے ؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم .. صبح النور ..
الحمد للہکیسی ہیں عائشہ ؟؟ ناعمہ ؟
چاچو فائنل امتحانات ختم ہوئے ہیں ناں سو چند چھٹیاں ہوئی ہیںو علیکم السلام
لگتا ہے بھتیجی اختتام ہفتہ پر گھر آئی ہے۔
ہیلو غدیر کیسی ہو ؟چاچو فائنل امتحانات ختم ہوئے ہیں ناں سو چند چھٹیاں ہوئی ہیں
ویسے سوموار سے ہماری کلاسز شروع ہوں گی ان شاء اللہ
آپ کیسے ہیں ؟
وعلیکم سلامالسلام علیکم
میں ٹھیک ہوں عینی تم کیسی ہو ؟ہیلو غدیر کیسی ہو ؟
میں ایکدم فسٹ کلاسچاچو فائنل امتحانات ختم ہوئے ہیں ناں سو چند چھٹیاں ہوئی ہیں
ویسے سوموار سے ہماری کلاسز شروع ہوں گی ان شاء اللہ
آپ کیسے ہیں ؟
شکریہ چاچومیں ایکدم فسٹ کلاس
تمہارے لیے نیک تمنائیں اور کامیابی کی دعائیں۔