عائشہ ناعمہ دونوں کا کیوں پوچھتے ہیں؟کیسی ہیں عائشہ؟؟ ناعمہ ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اطالوی زبان میں ہیلو یا گڈ مارننگ عائشہ عزیزbuongiorno
اس لیے کہ دونوں کا حال پوچھنا ہوتا ہے مجھے ۔۔عائشہ ناعمہ دونوں کا کیوں پوچھتے ہیں؟
اللہ کا بہت کرم ہےوعلیکم السلام
کیسی ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
اللہ کا بہت کرم ہے بھائیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں نیلم بٹیا، اتنا عرصہ کہاں گم تھیں کی بارہ دری کا رخ نہ کر سکیں۔
ناعمہ تو ہیں ہی نہیں پھر ان کا کیوں پوچھتے ہیں؟اس لیے کہ دونوں کا حال پوچھنا ہوتا ہے مجھے ۔۔
الحمدللہ ٹھیکاللہ کا بہت کرم ہے
آپ کیسی ہیں
حال کا پتہ چل جاتا ہے اس لیے پوچھ لیتا ہوں ۔۔ناعمہ تو ہیں ہی نہیں پھر ان کا کیوں پوچھتے ہیں؟
بہتر۔حال کا پتہ چل جاتا ہے اس لیے پوچھ لیتا ہوں ۔۔
نا پوچھا کروں ؟؟؟
جی پہلے تو آتی تھی روزانہ ہی لیکن اب لائف تھوڑی بزی ہوگئی ہےالحمدللہ ٹھیک
آپ تو کبھی کبھی سعادت بخشتی ہیں ملاقات کی۔
ہمم کیسے؟جی پہلے تو آتی تھی روزانہ ہی لیکن اب لائف تھوڑی بزی ہوگئی ہے
پوچھا کریں ضرور۔۔۔ میں نے روکا بھلا؟؟؟نا پوچھا کروں ؟؟؟
ہمممممم ویسےہمم کیسے؟