ماہی احمد
لائبریرین
واہ ری خوش فہمیاں۔۔۔۔فائدہ یہ ہوگا چاچو کہ وہ چائے پی لے گی
کیا پتا وہ سوچے کہ چلو عائشہ کارٹون دیکھ رہی ہے تو اسے ایک کپ چائے ہی بنا دوں اور پھر سوچے گی کہ چلو ایک کپ اور بنا لیتی ہوں اپنے لیے بھی ۔۔ اس طرح اسے چائے مل جائے گی
اتنی اچھی ماہی ہوتی تو کیا ہی بات تھی۔۔۔