و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں ہماری جویریہ بٹیا رانی کے؟وعلیکم السلام بھائی-_-!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں اور آپ کی طرف آج کل موسم کیسا ہے؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسے مزاج ہیں سعود بھائی؟
بور ہو رہی ہوںکیسے مزاج ہیں ہماری جویریہ بٹیا رانی کے؟
الحمد للہالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں اور آپ کی طرف آج کل موسم کیسا ہے؟
بوریت دور کرنے کے لیے میرے والے نسخے پر عمل کرو۔بور ہو رہی ہوں
کیوں بٹیا جانی؟بور ہو رہی ہوں
یعنی پھر سے وہی ریت اور گرد و غبار کے مرغولوں کا موسم۔الحمد للہ
موسم تو بہت ہی اچھا ہے۔ سردی ختم ہو گئی ہے۔ سمجھیں گرمی کی آمد آمد ہے۔
کونسا نسخہ?بوریت دور کرنے کے لیے میرے والے نسخے پر عمل کرو۔
پتا نہیںکیوں بٹیا جانی؟
تو کوئی دلچسپ کام کر لیتے ہیں۔پتا نہیں
کیسے مزاج ہیں ہماری جویریہ بٹیا رانی کے؟
جی بتائں. ☆تو کوئی دلچسپ کام کر لیتے ہیں۔
پہلے بٹیا رانی کچھ سر فہرست دلچسپیاں بتائیں پھر اس کے مطابق کوئی دلچسپ سا کام کر لیں گے۔جی بتائں. ☆
بیکار مباش نہ بیٹھ، کچھ کیا کرکونسا نسخہ?
دیکھا یہ ہوتی ہے امی!ٹھیک کہا @ما ہی احمد نے ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
الحمدللہ الحمدللہ بالکل ٹھیکوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ماہی پری؟