ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور یہ شب بیداری چہ معنی دارد؟ پریزینٹیشن تیار ہو گئی؟الحمدللہ الحمدللہ بالکل ٹھیک
بھیا کیسے ہیں؟؟؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور یہ شب بیداری چہ معنی دارد؟ پریزینٹیشن تیار ہو گئی؟الحمدللہ الحمدللہ بالکل ٹھیک
بھیا کیسے ہیں؟؟؟
کل ہے ہی نہیں، ڈیٹ آگے ہو گئی اب ہم سب کل اکھٹے بیٹھ کر بنائیں گے یونیورسٹی میں۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور یہ شب بیداری چہ معنی دارد؟ پریزینٹیشن تیار ہو گئی؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
یعنی کل مجلس شوریٰ عظمیٰ بیٹھے گی، کچھ چائے سموسوں کی جان پر بن آئے گی اور کئی سارے ملتے جلتے خوبصورت پریزینٹیشن وجود میں آئیں گے۔کل ہے ہی نہیں، ڈیٹ آگے ہو گئی اب ہم سب کل اکھٹے بیٹھ کر بنائیں گے یونیورسٹی میں۔
باہمی مشورے سے
سموسے نہیں ہم پکوڑے کھاتے ہیں یا پھر لیز یا پھر کُرکُرےیعنی کل مجلس شوریٰ عظمیٰ بیٹھے گی، کچھ چائے سموسوں کی جان پر بن آئے گی اور کئی سارے ملتے جلتے خوبصورت پریزینٹیشن وجود میں آئیں گے۔
الحمد للہ، ایکدم فسٹ کلاس۔کیسے ہیں شمشاد بھائی
کہتے ہیں انتظار بھی وقت کاٹنے کا اچھا بہانہ ہےالحمد للہ، ایکدم فسٹ کلاس۔
آج شام کے کھانے میں دال ماش کھائی تھی۔
بکرے کے انتظار میں ہوں۔
ہاں فی کس ایک یا دو سموسوں کی جان لینے سے زیادہ بہتر ہی کئی سارے کرکروں کو کرکرا کر چبایا جائے اور ان کی چیخ سے لطف اندوز ہوا جائے!سموسے نہیں ہم پکوڑے کھاتے ہیں یا پھر لیز یا پھر کُرکُرے
لیز کے آج میں ۲۰ ڈبے لایا ہوں۔ یہ والےسموسے نہیں ہم پکوڑے کھاتے ہیں یا پھر لیز یا پھر کُرکُرے
ہماری امی کو خبر مت ہونے دیجیئے گا، اور کچھ ہمارے لئیے بھی بھجوا دیں چُپکے سے۔۔۔لیز کے آج میں ۲۰ ڈبے لایا ہوں۔ یہ والے
میری ماما نے کچھ دنوں کے بعد لاہور جانا ہے تو بہت سے بچوں کی فرمائش بسکٹ، کورن فلیکس، ٹافیاں، چاکلیٹ کے علاوہ یہ چپس بھی ہیں۔
ہاں فی کس ایک یا دو سموسوں کی جان لینے سے زیادہ بہتر ہی کئی سارے کرکروں کو کرکرا کر چبایا جائے اور ان کی چیخ سے لطف اندوز ہوا جائے!
چالاکی کی بھی حد ہوتی ہے۔احمد صاحب کا رابطہ نمبر دے دیں۔
زیادہ کر لیں، کسے نے منع کیتا؟؟؟اب دو چار ریال کا تحفہ کیا بھیجنا۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم