عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھا تو پھر کم سیریس ہو جائیںزیادہ سیرئس ہوں تو ہنسی آجاتی ہے۔۔۔ ۔
اچھا تو پھر کم سیریس ہو جائیںزیادہ سیرئس ہوں تو ہنسی آجاتی ہے۔۔۔ ۔
پھر تم کہو گی کہ اپیا آپ ایسے اچھی نہیں لگتی منہ بنائے ہوئےاچھا تو پھر کم سیریس ہو جائیں
پتا کر کے بتایا جائے
جی جی بالکل ۔۔۔ ۔ میں نے کب کچھ کہاں
جی جی بالکل ۔۔۔ ۔ میں نے کب کچھ کہا
ہاں تو نہیں لگتیں ناںپھر تم کہو گی کہ اپیا آپ ایسے اچھی نہیں لگتی منہ بنائے ہوئے
مجھے پہلے ہی پتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واؤ رئیلی۔۔ کس جگہ آئے ہیں؟ہاں تو نہیں لگتیں ناں
اچھا ایک بات بتاؤں بلال بھیا آپ کے ملک آئے ہیں آج
یعنی کہ کی ورڈز ہی گول کر دیئے جائیں؟خود سے پتا کیا جائے۔۔۔ ۔۔ ہمارے ورڈز کا استعمال منع ہے
بالکل۔۔۔۔۔ بنا کی ورڈز کے اور پوچھے بتایا جائےیعنی کہ کی ورڈز ہی گول کر دیئے جائیں؟
یا پھر جنہیں علم ہے ان سے پوچھنا منع ہے
وہ لندن آئے ہیں آپیمجھے پہلے ہی پتا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ واؤ رئیلی۔۔ کس جگہ آئے ہیں؟
الحمدللہ بالکل ٹهیک۔ اور مصروفیات یہ کہ سمسٹر کے تابوت میں آخری کیل ٹهونکنی ہے کل اس کی تیاری ہے بس۔وعلیکم السلام ماہی۔۔۔ ۔ میں اچھی ہوں۔۔۔ ۔ تم سناؤ۔۔ کیا چل رہا ہے۔۔۔ ۔ میری بس وہی مصروفیات ۔۔۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
بہت خوب! آج تو یہاں رونقیں برس رہی ہیں۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
بہت خوب! آج تو یہاں رونقیں برس رہی ہیں۔
پھر آئی کیوں نہیںوہ لندن آئے ہیں آپی
میں تو کہہ رہی تھی کہ مجھے بھی لے جائیں میں نے اپنی آپی سے ملنے جانا ہے
وعلیکم السلام بهیاالسلام علیکم!
بہت خوب! آج تو یہاں رونقیں برس رہی ہیں۔
کیل اور ہتھوڑی گھر سے لے جانی ہے یا وہیں سے مل جائے گیالحمدللہ بالکل ٹهیک۔ اور مصروفیات یہ کہ سمسٹر کے تابوت میں آخری کیل ٹهونکنی ہے کل اس کی تیاری ہے بس۔
گڈ لک فور دیٹ ماہیالحمدللہ بالکل ٹهیک۔ اور مصروفیات یہ کہ سمسٹر کے تابوت میں آخری کیل ٹهونکنی ہے کل اس کی تیاری ہے بس۔