قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
میرا ابھی تک یہی خیال ہےواؤ
بہت پیارے بچے تھے آپ
ان کو واپس بھیج دیں بسوہاں بات نہیں ہو سکتی عائش۔۔۔ ۔ گھر میں مہمان آئے ہوئے ہیں
میں ٹھیک الحمدللہ اور آپوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
الحمدللہمیں ٹھیک الحمدللہ اور آپ
لولززززززززان کو واپس بھیج دیں بس
اوہو بھیااااا آپ اب بھی اچھے ہیں ناںمیرا ابھی تک یہی خیال ہے
خوش فہمیاںمیرا ابھی تک یہی خیال ہے
کیا ہے میں سیریس ہوں بھئیلولزززززززز
جی جی، مان لی وضاحتاوہو بھیااااا آپ اب بھی اچھے ہیں ناں
پہلے میں نے 'ہیں' لکھا تھا پھر آپ کہتے کہ ابھی تو آپ بچے نہیں ہیں
میں نے لفظ "تھے" اسی لئے ہائی لائٹ کیا تھاخوش فہمیاں
سچی میںجی جی، مان لی وضاحت
اوہو میں بھی بہت زیادہ سیرئس ہوں۔۔ سچ میںکیا ہے میں سیریس ہوں بھئی
جی جی بالکل ۔۔۔۔ میں نے کب کچھ کہامیں نے لفظ "تھے" اسی لئے ہائی لائٹ کیا تھا
وہی توسچی میں
میں جھوٹ تو نہیں بول رہی تھی بھیا
کہاں کا مجھے کیا پتہ بھلاجی جی بالکل ۔۔۔ ۔ میں نے کب کچھ کہاں
ہر جگہ ہمارے لیپ ٹاپ والا آفس ورڈ کا ورژن تو ہوتا نہیںاس سے بہتر نہیں کہ رنگین نہ ہی کروائی جائیں۔ اور یہ غلطی سی مشٹیک نہ کیا کرو ناں۔ جب غلطی ہو گی تو اس کی سزا بھی تو ملے گی ناں۔
پتا کر کے بتایا جائےکہاں کا مجھے کیا پتہ بھلا
سیریس ہو کر ہنستے ہیں کوئیاوہو میں بھی بہت زیادہ سیرئس ہوں۔۔ سچ میں
زیادہ سیرئس ہوں تو ہنسی آجاتی ہے۔۔۔۔سیریس ہو کر ہنستے ہیں کوئی
آپ بھیج دیں ناں پھر مہمانوں کو