سید شہزاد ناصر
محفلین
ابھی ابھی اُس کا ایس ایم ایس آیا ہے تمہارا پیغام پہنچا دیا ہےلے دیں ناں۔۔۔ مشوم سا تو ہے میرا بھائی
ابھی ابھی اُس کا ایس ایم ایس آیا ہے تمہارا پیغام پہنچا دیا ہےلے دیں ناں۔۔۔ مشوم سا تو ہے میرا بھائی
سو سوئیٹ۔۔۔ تھینک یو بابا جانی۔۔۔۔۔ یہ ناں مجھے پکا۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے۔۔۔ ابھی نام لیا۔۔ ابھی آ گیا۔۔۔ پکا والا بھائی ہے میراابھی ابھی اُس کا ایس ایم ایس آیا ہے تمہارا پیغام پہنچا دیا ہے
ہاں تمہاری طرح مشومسو سوئیٹ۔۔۔ تھینک یو بابا جانی۔۔۔ ۔۔ یہ ناں مجھے پکا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ لگتا ہے۔۔۔ ابھی نام لیا۔۔ ابھی آ گیا۔۔۔ پکا والا بھائی ہے میرا
ڈھیروں مبارک بابا جانی۔۔۔۔۔۔۔ اب اس سے لڑائی بنتی ہے۔۔ مجھے نہیں بتایا اس نے یہاصل میں بات یہ ہے کہ بڑے بیٹے کو انٹر میں فرسٹ پوزیشن لینے پر بائک لے کر دی اب اس نے بھی فرسٹ پوزیشن لی 899 مارکس ہیں 1050 میں سے اب میرا ناک میں دم کیا ہوا ہے کہ آئی فون لے کر دیں بہت بڑا بلیک میلر ہے
جی جی پکا والا مشومہاں تمہاری طرح مشوم
آئی فون 3؟ میری بیٹی کی تو نظر میرے آئی فون 5 پر ہے۔وہ بہت بڑا اوتر ہے
نوابزادہ کہ رہا تھا مجھے آئی فون 3 لے کر دیں
ویسے موٹربائک سے آئی فون کافی safe ہے!!اصل میں بات یہ ہے کہ بڑے بیٹے کو انٹر میں فرسٹ پوزیشن لینے پر بائک لے کر دی اب اس نے بھی فرسٹ پوزیشن لی 899 مارکس ہیں 1050 میں سے اب میرا ناک میں دم کیا ہوا ہے کہ آئی فون لے کر دیں بہت بڑا بلیک میلر ہے
اسے میری حیثیت کا پتا ہے ناآئی فون 3؟ میری بیٹی کی تو نظر میرے آئی فون 5 پر ہے۔
میری نظر آج کل فائیو ایس پر ہے پر تیمور اس طرف دیکھتے ہی نہیںآئی فون 3؟ میری بیٹی کی تو نظر میرے آئی فون 5 پر ہے۔
کیا اب تیمور پر depend کریں گی؟ خود لے لیں!میری نظر آج کل فائیو ایس پر ہے پر تیمور اس طرف دیکھتے ہی نہیں
میری بیٹی کی جو عمر ہے (شاید آپکے بیٹے سے آدھی ) اسے پتہ ہے کہ نیا نہیں ملے گا اس لئے انتظار میں ہے کہ میں جب بدلوں تو پرانا اسے دے دوں۔اسے میری حیثیت کا پتا ہے نا
اور جہاں آپ رہتے ہیں ادھر آئی فون 5 افورڈ کیا جا سکتا ہے
ویسے بھی بچوں کی یہ چھوٹی چھوٹی خواہشیں پوری کرنے سے ہی حقیقی خوشی ملتی ہے
فرازبڑا کایاں ہے اس نے یونیورسٹی جانے کا بندوبست کر لیا ہے کسی دوست کے ساتھ اس کی گاڑی میں چلا جاتا ہے اسی لئے تو پیچھے پڑا ہوا ہے کہ آپ کے اتنے پیسے بچائے ہیں آئی فون سے کم پر بات نہیں بنے گیویسے موٹربائک سے آئی فون کافی safe ہے!!
خیر مبارکڈھیروں مبارک بابا جانی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اب اس سے لڑائی بنتی ہے۔۔ مجھے نہیں بتایا اس نے یہ
مجھے گفٹ چاہیے ناں ان سےکیا اب تیمور پر depend کریں گی؟ خود لے لیں!
واہ واہمیری نظر آج کل فائیو ایس پر ہے پر تیمور اس طرف دیکھتے ہی نہیں
آزمودہ نسخہ بتاتا ہوںمجھے گفٹ چاہیے ناں ان سے
آزمودہ نسخہ بتاتا ہوں
ایک آدمی صبح فیس بک پر لاگ ان ہوا ایک دوست نے ٹوسٹ انڈا اور چائے کی تصویر لگائی اس نے کمنٹس کئے بہت مزیدار ناشتہ تھا بیوی نے اسے ناشتہ نہ دیا دوپہر تک بھوکا کھا دوپہر کو پوچھنے لگی لنچ گھر پر کرو گے یا فیس بک پر
انتہائی مقول اور جائز تقاضا ہے۔ ارباب اختیار کو اس پر غور کرنا چاہئے۔تو پھر پہلے مجھے محفل میں کیوں لے کر آئے تھے تو پھر مقدس آپی دوسرے ملک کیوں ہیں اور سعود بھیا اور بھابھی اور فریحہ سارے لوگ دوسرے ملک کیوں رہتے ہیں۔۔پھر مجھے پرمیشن بھی ہونی چاہیے ناں کہ جب مرضی جس سے مرضی ملنے جاؤں یہ کوئی بات ہوئی بھلا
میرے بچے میرا پرانا فون نہیں لیتے کہتے ہیں نیا لے کر دیں نواب کے پتر ہیںمیری بیٹی کی جو عمر ہے (شاید آپکے بیٹے سے آدھی ) اسے پتہ ہے کہ نیا نہیں ملے گا اس لئے انتظار میں ہے کہ میں جب بدلوں تو پرانا اسے دے دوں۔