زیک

مسافر
تو پھر پہلے مجھے محفل میں کیوں لے کر آئے تھے تو پھر مقدس آپی دوسرے ملک کیوں ہیں اور سعود بھیا اور بھابھی اور فریحہ سارے لوگ دوسرے ملک کیوں رہتے ہیں۔۔پھر مجھے پرمیشن بھی ہونی چاہیے ناں کہ جب مرضی جس سے مرضی ملنے جاؤں یہ کوئی بات ہوئی بھلا
آپ بے شک اپنی مرضی سے جہاں چاہے جائیں میری طرف سے کھلی اجازت ہے۔

نوٹ: ویزہ کی ذمہ داری میری نہٰں۔
 
ویلنٹائن ڈے تو گزر گیا اب سالگرہ یا اینیورسری کا انتظار کریں!
یار محبت کسی ویلنٹائین ڈے کی محتاج نہیں ہوتی یہ تو ایک طاقت ہے جو اپنے وجود پر اصرار کرتی ہے اور اپنے اظہار کی خواہشمند ہوتی ہے جس طرح جائز اولاد کو دکھا کر ماں باپ مسرور ہوتے ہیں جب کہ نفرت ناجائز اولاد کی طرح ہوتی ہے جسے چھپانے میں ہی عافیت سمجھی جاتی ہے
 
جی مگر کچھ دنوں کے لئے تحفے کی obligation ہوتی ہے۔ سال کے باقی دن اصرار کر کے تحفہ لینا پڑتا ہے۔
 
Top