عائشہ عزیز
لائبریرین
میں بھی بچہ ہوں ابھی میں یونیورسٹی بھی نہیں جاتا
ہی ہی ہی ہی بھیاااا۔۔۔ دیٹس چیٹنگبھلا ہو گوگل اور این ایس اے کا کہ ہر چیز کا ریکارڈ رکھتے ہیں اور یاد کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
بالکل بالکلمیں بھی بچہ ہوں ابھی میں یونیورسٹی بھی نہیں جاتا
یہ تو بارہ بچ رہے ہیں۔ لنچ کا وقت ہوا۔ خیر آج لنچ اپنے ڈیسک ہی کر کرنے کا ارادہ ہے۔اب تو ہم نے لنچ فرما لیا ہے اس لیے میٹنگ کے لیے بھاگ رہے ہیں۔
اندازہ تو تھا مگر یقین کے لئے مدد لینا پڑیہی ہی ہی ہی بھیاااا۔۔۔ دیٹس چیٹنگ
آج لنچ میں کیا ہے بھیا؟یہ تو بارہ بچ رہے ہیں۔ لنچ کا وقت ہوا۔ خیر آج لنچ اپنے ڈیسک ہی کر کرنے کا ارادہ ہے۔
بالکل بالکل
۔۔۔ کیا خیال ہے آپ کا پھر بھیا۔۔ گفٹ تو بنتا ہے ناںاندازہ تو تھا مگر یقین کے لئے مدد لینا پڑی
اچھا تو کیا سکول لنچ باکس اور پانی کی بوتل بھی لے کر جاتی ہومیں بھی بچہ ہوں ابھی میں یونیورسٹی بھی نہیں جاتا
لنچ باکس میں کبھی نہیں لے کر جاتی بابااچھا تو کیا سکول لنچ باکس اور پانی کی بوتل بھی لے کر جاتی ہو
میں کیا یقین کر لواں فیرکی ہویا
آج تو مہمان آئے ہیں ناں وہ خود ہی بنا لیں گےرات کا کھانا بنانے کا ٹائم ہو گیا اب تو۔۔۔ ۔۔ جانا ہی پڑے گا اب
اچھا تو ہاف ٹائم میں آلو چنے کی چاٹ کھاتی ہولنچ باکس میں کبھی نہیں لے کر جاتی بابا
البتہ پانی کی بوتل لے کر جاتی ہوں گرمیوں میں ۔۔ اور وہ بھی بچوں والی میری امی جان نے لا دی ہے بس
کر لو جی۔۔۔میں کیا یقین کر لواں فیر
اس وقت وہاں رات ہے؟رات کا کھانا بنانے کا ٹائم ہو گیا اب تو۔۔۔ ۔۔ جانا ہی پڑے گا اب
مہمانوں سے کھانا بنواؤں۔ ہی ہی ہیآج تو مہمان آئے ہیں ناں وہ خود ہی بنا لیں گے
آپ مت جائیں بس
شام کے پانچ بج گئے بابا جانیاس وقت وہاں رات ہے؟
ٹاکوزآج لنچ میں کیا ہے بھیا؟