ناعمہ عزیز

لائبریرین
کچھ گڑبڑ ہے تمہارے ساتھ، کبھی سردرد کچھ بخار، کبھی کچھ اور کبھی کچھ۔

استانی بنی ہوئی ہو کہ کام چھوڑ دیا ہے؟
ارے نہیں چاچو، یہ تو موسمی بخار ہے ، گلا خراب ہوا تھا اور اسی انفیکشن کی وجہ سے بخار ہو گیا۔۔۔
 
Top