قیصرانی
لائبریرین
الحمدللہ۔ آپ سنائیےوعلیکم السلام بھائی کیسے ہیں ؟؟
الحمدللہ۔ آپ سنائیےوعلیکم السلام بھائی کیسے ہیں ؟؟
لندن کا سفر کیسا رہا ؟؟ مقدس سے ملاقات ہوئی یا نہیں ؟؟الحمدللہ۔ آپ سنائیے
میں تو لندن ہی رہا ہوں، وہ لندن تو نہیں ہوتیں۔ ویسے بھی ان کا قیام ہسپتال میں کافی طویل تھا، اچھا نہیں لگا کہ ڈسٹرب کرتالندن کا سفر کیسا رہا ؟؟ مقدس سے ملاقات ہوئی یا نہیں ؟؟
جی سوموار کو واپسی ہوئیواپسی ہو گئی قیصرانی؟
اتنے دن لگے تکان اترتے؟جی سوموار کو واپسی ہوئی
نہیں۔ تھکن تو تھی ہی نہیں لیکن یہاں اتنے کام تھے کہ واپسی کے بعد آج پہلی بار گھر جا پاؤں گااتنے دن لگے تکان اترتے؟
الحمدللہ، بخیر۔ بہت تیزی سے وقت گذرا، اس بار سارا وقت تقریباً گھر پر ہی رہاو علیکم السلام
سفر کیسا رہا؟
جی بالکلچلیں یہ بھی اچھی بات ہے کہ خاصے عرصے کے بعد گھر والوں کے ساتھ خاصا وقت گزارا۔
وعلیکم السلام بہنا، کیسی ہیں؟السلام علیکم سب کو
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام جناب۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم!
الحمدللہ، سفر بالکل بخیر رہا۔ باجو سے کوئی رابطہ نہیں ہو پایاالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔آپ کا سفر کیسا رہا؟ بوچھی اپیا سے بات ہو سکی آپ کی؟