ان سے بہتر تو طلحہ کی تصویر والا اوتار رہے گااب اپنا اوتار بدل کر کچھ اس قسم کا رکھ لو
یا پھر
شمشاد بهیا میں تو ابهی بهی اپنے بابا کی ننهی پری ہوں۔۔ ام طلحہ سے لگتا ہے کہ میں کوئی اولڈ لیڈی ہو گئی ہوںکوئی سا بھی اوتار لگائے لیکن لگائے سہی جس سے معلوم ہو کہ اب یہ اُم طلحہٰ ہے۔
خبردار جو اپنا نک ام کیا!!شمشاد بهیا میں تو ابهی بهی اپنے بابا کی ننهی پری ہوں۔۔ ام طلحہ سے لگتا ہے کہ میں کوئی اولڈ لیڈی ہو گئی ہوں
السلام علیکم
اور میرا دفتر جانے کا وقت نکلا جا رہا ہے۔