غدیر زھرا
لائبریرین
الحمدللہ اچھی جا رہی ہےپڑھائی کیسی جا رہی ہے ؟
آپ سنائیے بچہ پارٹی کیسی ہے ؟
الحمدللہ اچھی جا رہی ہےپڑھائی کیسی جا رہی ہے ؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔الحمدللہ اچھی جا رہی ہے
آپ سنائیے بچہ پارٹی کیسی ہے ؟
قفل کا ذکر ہو رہا تھازیک کو کیونکر یہ شک ہوا کہ اس لڑی کو قفل لگنے والا ہے؟
اگر میں بھی دہراؤں کہ "آپ سے کیا ملوائیں پہلے ہم خود تو مل لیں" (اپنے آپ سے) تو۔۔۔ ؟ اور میں گم تھی ؟ ایسا تھا تو آپ نے تلاشا کیوں نہیں ؟
جب جب بن پڑتا ہے میں محفل میں آتی ہوں جب نہیں آ پاتی تب ً یقیناً وجہ نیٹ کی عدم دستیابی ہوتی ہے
سر جاب کس نوعیت کی ہے آپ کی؟ کس ادارے میں ہیں ؟تُسی جندرا مار سکدے او لیکن میں نئیں مار سکدا۔
مزدوری کرتے ہیں چوہدری صاحب۔ مالکوں نے جو حکم دے دیا بجا لاتے ہیں۔سر جاب کس نوعیت کی ہے آپ کی؟ کس ادارے میں ہیں ؟
پھر تو آپ کے اوقات بھی بہت تلخ ہوتے ہوں گےمزدوری کرتے ہیں چوہدری صاحب۔ مالکوں نے جو حکم دے دیا بجا لاتے ہیں۔
کفالت کی توقع۔کفیلوں سے آپ کیا توقع رکھتے ہیں۔
میرا کفیل سعودی نہیں ہے اس لیے تھوڑا بہت اندازہ ہے ۔ البتہ قصے سن رکھ ہیں ساتھیوں سے۔کفیلوں سے آپ کیا توقع رکھتے ہیں۔
جی سر۔ فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی ۔ لیکن موسسہ کو فعال رکھنے کے لیے ہر ماہ لگ بھگ 11000 ریال کے بندوبستی اخراجات کرنے پڑتے ہیں۔پھر تو آپ ان کی چیرہ دستیوں سے بچے ہوئے ہیں۔
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہالسلام علیکم ..
و علیکم السلام و رحمۃ االلہالسلام علیکم ..
جی سر۔ فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی ۔ لیکن موسسہ کو فعال رکھنے کے لیے ہر ماہ لگ بھگ 11000 ریال کے بندوبستی اخراجات کرنے پڑتے ہیں۔
ابھی تو ابتدائے عشق ہے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔11 خرچ کر کے 22 کماتے بھی تو ہوں گے ناں۔