نوشاب

محفلین
ماہی احمد پلیز بی بی آپ پر مزاح کی ریٹنگ ہٹائیے
میرے سوال میں بالکل بھی مذاق کا پہلو نہیں تھا

میں نے شمشاد صاحب سے معلومات کے پہلو میں ایک سوال کیا تھا ۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

لیکن مجھے ہنسی آ گئی نا
کیونکہ "ماہی" کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے اکثر۔۔۔ :)
آپ کو برا لگا تو معذرت۔
 
زیک

مسافر
ماہی احمد پلیز بی بی آپ پر مزاح کی ریٹنگ ہٹائیے
میرے سوال میں بالکل بھی مذاق کا پہلو نہیں تھا
میرے سوال میں بالکل بھی مذاق کا پہلو نہیں تھا
میرے سوال میں بالکل بھی مذاق کا پہلو نہیں تھا
میں نے شمشاد صاحب سے معلومات کے پہلو میں ایک سوال کیا تھا ۔
اوپس اب مجھے بھی پچھلے صفحے پر جا کر ریٹنگ ہٹانا پڑے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
جناب شمشاد صاحب
کیا شمشاد نام مذکر ہے یا مؤنث
اس کا مطلب بھی ضرور بتائیے گا
باقی میرا نام بھی ہے تو مذکر لیکن نیٹ پر سب اسے مؤنث ہی سمجھ کر ٹریٹ کرتے ہیں
بڑی کوفت ہوتی ہے ۔
شمشاد ایک درخت کا نام ہے جو کہ خاصا طویل القامت ہوتا ہے۔ اور درخت مذکر ہی ہوتا ہے، بھلے ہی ٹاہلی یا بیری کا ہو۔

جہاں تک نام کا تعلق ہے تو یہ لڑکوں اور لڑکیوں میں تقریباً برابر ہی ہے بلکہ لڑکیوں میں شاید زیادہ ہی ہو۔
 
بہت صحیح کہ رہے ہیں آپ
میری اپنی پُھپُھوکا نام شمشاد ہے ۔اسی وجہ سے تو آپ سے یہ سوال پوچھا تھا ۔
اصل میں اآج سے چالیس یا پچاس سال پہلے یہی چلتا تھا
مذکر ناموں کے شروع میں بی بی لگا کر مؤنث بنا دیا جاتا تھا
مثلا بی بی شمشاد ، انور خاتون ، بی بی منور ، بی بی اقبال وغیرہ وغیرہ
بہر حال یہ تو طے ہے کہ وہ لوگ ہم لوگوں کی نسبت بہت سادے اور نیک ہو تے تھے
 
Top