قیصرانی

لائبریرین
الحمدللہ سب بخیرہیں ۔ لنچ کرلیا آپ نے ؟؟
جی، لنچ کئے تو اب ساڑھے چار گھنٹے ہونے والے ہیں، اس کے بعد سے کافی سارا آفس کا کام بھگتایا اور لگ بھگ 150 کلومیٹر جتنی ڈرائیو بھی کی (کام کے سلسلے میں ہی) اور اب کافی پی کر آفس ٹائم ختم ہونے کا منتظر ہوں :)
 
عندلیب

محفلین

یعنی گھر جاکر ڈنر کی تیاری کریں گے ؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
اچھا تو ٹھیک ہے پھر انتظار کیجئے مٹھائی کا :heehee:
:cake: ابھی تو اسی خوشی میں کیک کھائیے
کیک اچھا سٹارٹر ہے، لیکن اس میں موم بتیوں کی جگہ چیریز اور بلیو بیریز ہوں اور پیلی کریم کی جگہ وپڈ کریم، پھر مزہ آئے گا :)
مٹھائی میں برفی (چاکلیٹی)، گلاب جامن اور رس گلے ہی بہتر رہیں گے
 
قیصرانی

لائبریرین
چار ڈگری، تھوڑی سی ہوا چل رہی ہے، بادل بھی ہیں اور کبھی کبھار سورج بھی نکل آتا ہے اور آج کی شفٹ پورے دس گھنٹے کی :)
 
زیک

مسافر
17°C اور بادل۔ کچھ دیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی امید ہے۔ اس بارش کی وجہ سے ویک اینڈ کا پلان بدلنا پڑا
 
نیلم

محفلین
کیک اچھا سٹارٹر ہے، لیکن اس میں موم بتیوں کی جگہ چیریز اور بلیو بیریز ہوں اور پیلی کریم کی جگہ وپڈ کریم، پھر مزہ آئے گا :)
مٹھائی میں برفی (چاکلیٹی)، گلاب جامن اور رس گلے ہی بہتر رہیں گے
اتنیییییییییی لمبی لسٹ پکڑا دی آپ نے :ROFLMAO:
پھر آپ سلامی بھی تیار رکھیئےگا:LOL:
 
Top