فہیم
لائبریرین
یعنی مجھے کچھ لگنا ٹھیک ہونے کی گارنٹی ہےآپ کو لگتا ہے تو ٹھیک ہی لگتا ہوگا!
یعنی مجھے کچھ لگنا ٹھیک ہونے کی گارنٹی ہےآپ کو لگتا ہے تو ٹھیک ہی لگتا ہوگا!
ہم کو کیا پتا؟یعنی مجھے کچھ لگنا ٹھیک ہونے کی گارنٹی ہے
آپ نے کہا تو کچھ یوں ہی جیسے آپ کو پکا پکا پتہ ہوہم کو کیا پتا؟
لیکن بابا نے تو ایسے ہی کہا بالکلبابا ایسے نہیں کہتے!
یہ مقدس کہہ رہی ہے۔دل نہیں کرتا بھیا بولنے کو
ہاں ناں سو گئی تھی اللہ حافظ کہے بغیر ہی۔۔سو جاؤ چندا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
عائش بچے؟
بھیا جانے کی تیاریوعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اتنی صبح صبح بیداری چہ معنی دارد؟
کیوں بھیا؟الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اپنے پانپ بچارے ہونے کا ثبوت پیش کر رہے ہیں۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
عائش بچے؟
کتنی دیر میں؟بھیا جانے کی تیاری
اپیا اب جارہی ہیں وہ جو آپ نے کہیں جانا تھا؟بھیا جانے کی تیاری
جی بچےاپیا اب جارہی ہیں وہ جو آپ نے کہیں جانا تھا؟
اللہ کا شکروعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں آپ؟