عثمان
محفلین
ہاں ہاں ضرور کرو۔ ٹائپنگ کرنے والی مانو بلی تو صرف ہماری محفل میں پائی جاتی ہیں۔بھیا ابھی تو نیند نہیں آرہی مجھے
سوچ رہی تھی تھوڑی ٹائپنگ کر لوں کافی دن سے ایک بک شروع کی ہوئی ہے۔
ہاں ہاں ضرور کرو۔ ٹائپنگ کرنے والی مانو بلی تو صرف ہماری محفل میں پائی جاتی ہیں۔بھیا ابھی تو نیند نہیں آرہی مجھے
سوچ رہی تھی تھوڑی ٹائپنگ کر لوں کافی دن سے ایک بک شروع کی ہوئی ہے۔
دیکھا ناں بھیاہاں ہاں ضرور کرو۔ ٹائپنگ کرنے والی مانو بلی تو صرف ہماری محفل میں پائی جاتی ہیں۔
نام تبدیل کر دیتے ہیں۔ اردو محفل کی بجائے نرالی محفل!دیکھا ناں بھیا
ہماری محفل کی ہر بات نرالی ہے۔
جیسے نرالی ننھی پری!دیکھا ناں بھیا
ہماری محفل کی ہر بات نرالی ہے۔
یہ والا بھی اچھا ہے ناں بھیانام تبدیل کر دیتے ہیں۔ اردو محفل کی بجائے نرالی محفل!
یہ کس نے کہا بھیا؟جیسے نرالی ننھی پری!
بھیا نے!یہ کس نے کہا بھیا؟
بلکہ صرف محفل بیچاری کا نام کیوں تبدیل کریں۔یہ والا بھی اچھا ہے ناں بھیا
اچھا جی! بھیا کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے۔بھیا نے!
اور نہیں تو کیا!!بلکہ صرف محفل بیچاری کا نام کیوں تبدیل کریں۔
باقیوں کا بھی کچھ ہونا چاہیے۔
تم اپنے نام کے نیچے لائبریرین کی جگہ مانو بلی لکھوا لو۔
مدیر اعلیٰ ہوگئیں شریر اعلیٰ
اور عثمان بھیا محفلین کی بجائے پھڈے باز لکھوا لیتے ہیں۔
ہائیں تو کیا اس محفل میں ایک عدد جن بابا بھی موجود ہیں۔اور نہیں تو کیا!!
میں کیسے کروں بھیا ۔۔اب یہ تو سعود بھیا ہی کرسکتے ہیں ناں
اور جن بابا کس کا نام رکھا جائے بھلا؟
ہم کو کیا پتا؟اور نہیں تو کیا!!
میں کیسے کروں بھیا ۔۔اب یہ تو سعود بھیا ہی کرسکتے ہیں ناں
اور جن بابا کس کا نام رکھا جائے بھلا؟
ہیں ناں بھیاہائیں تو کیا اس محفل میں ایک عدد جن بابا بھی موجود ہیں۔
مم میں تو چلا!
ہم نے کب آپ سے پوچھا؟ہم کو کیا پتا؟
حفظ ما تقدم!ہم نے کب آپ سے پوچھا؟
لیکن ہم نے کوئی آپ کو تھوڑی کہنا تھا قبلہ بھیا!حفظ ما تقدم!
پھر وہ کہتیں جو اپنی امی جان کے پاس گئی ہیں ۔لیکن ہم نے کوئی آپ کو تھوڑی کہنا تھا قبلہ بھیا!