ماہی احمد
لائبریرین
السلام علیکمالحمدللہ!
اللہ کا کرم ہے !
آپ سُنائیں کیسی گُزریں "چھُٹیاں"؟
واہ جی آج تو بڑے بڑے لوگ محفل کو رونق بخشنے پہنچے ہوئے ہیں
السلام علیکمالحمدللہ!
اللہ کا کرم ہے !
آپ سُنائیں کیسی گُزریں "چھُٹیاں"؟
اور ہے بھی مفت۔ فوراً فائدہ اٹھاؤ۔مشورہ قابل غور ہے
اسی لئیے تو وقت درکار ہے۔۔۔اور ہے بھی مفت۔ فوراً فائدہ اٹھاؤ۔
الحمداللہ اچھی گزر گئیں.الحمدللہ!
اللہ کا کرم ہے !
آپ سُنائیں کیسی گُزریں "چھُٹیاں"؟
میں نے تمہارے فائدے کے لیے سوچا تھا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں تو سوچ بھی نہیں سکتا کہ عندلیب اپیا کا تجربہ کچھ غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اسی لیے تمہیں ان کی شاگردی اختیار کرنے کو کہا تھا۔پهر تو اور بهی محتاط رہنا پڑے گا۔ کہیں آپ مجھ سے کسی پرانی بات کا بدلہ نہ لے رہے ہوں
السلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ... صبح النور
وعلیکم السلام! انٹی جی کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم
واہ جی آج تو بڑے بڑے لوگ محفل کو رونق بخشنے پہنچے ہوئے ہیں
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں بھتیجے؟السلام علیکم!!!
الحمدللہ! اللہ کا کرم ہے ؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں بھتیجے؟