قیصرانی
لائبریرین
الحمدللہالحمدللہ! اللہ کا کرم ہے ؟
آپ سُنائیں ! کیسے مزاج ہیںِ؟
الحمدللہالحمدللہ! اللہ کا کرم ہے ؟
آپ سُنائیں ! کیسے مزاج ہیںِ؟
مزاج بخیر جناب؟وعلیکم السلام!![]()
![]()
![]()
الحمد للہ بالکل بخیر، بس حلق سے اوپر تک کام ہے ان دنوں۔مزاج بخیر جناب؟![]()
میں سمجھا کہ الحمدللہ کی ح اور بخیر کی خ بالکل حلق سے نکل رہی ہے۔ پھر سمجھا کہ کام کی کثرتالحمد للہ بالکل بخیر، بس حلق سے اوپر تک کام ہے ان دنوں۔![]()
![]()
![]()
خ سے خیرات کا ح سے حلوہ حلق سے کیوں نکال رہے ہیں؟میں سمجھا کہ الحمدللہ کی ح اور بخیر کی خ بالکل حلق سے نکل رہی ہے۔ پھر سمجھا کہ کام کی کثرت![]()
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!!!
بس گلتی سے مشٹیک ہو گئی تھیخ سے خیرات کا ح سے حلوہ حلق سے کیوں نکال رہے ہیں؟![]()
![]()
![]()
جی بالکلآئندہ خیال رکھیے گا۔
شاید بزی ہوں؟آج عمر بھائی کا شام کا چکر نہیں لگا۔
شاید مہمان آ گئے ہوں؟حالانکہ آج کوئی کرکٹ میچ بھی نہیں۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم