ابن سعید
خادم
گلا کھنکھارنے کے بعد فرمانے کو دل نہیں کرتا۔تو کسی نے روکا ہے گلا کھنکھارنے سے ؟
گلا کھنکھارنے کے بعد فرمانے کو دل نہیں کرتا۔تو کسی نے روکا ہے گلا کھنکھارنے سے ؟
نہیں تو نہ سہی۔۔۔میں بھی نہیں بتاؤں گی پھرگلا کھنکھارنے کے بعد فرمانے کو دل نہیں کرتا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ
صبح الخیر
وعلیکم السلام۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ
صبح الخیر
بتا دیں پتر پلیزززز۔۔۔نہیں تو نہ سہی۔۔۔ میں بھی نہیں بتاؤں گی پھر
ٹھیک ہوں بھیا جیبتا دیں پتر پلیزززز۔۔۔
ٹھیک ہوں بھیا جی
مطلب ایک ہی قسم کے کپڑے بناتے ہوں گے اور ہمیں دیکھو۔۔گرمی -سردی- ٹھنڈا میٹھا موسم۔۔شادی بیاہ کا موسم۔۔یعنی جتنے موسم اتنے کپڑے۔۔پھر بھی مجھے یہی فکر رہتی ہے کہ اگر کہیں جانا پڑ گیا تو کپڑے تو ہے ہی نئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہوائی کس نے اڑائی؟
یہاں تو خوب گرمی ہے اور ہمیشہ رہتی ہے ۔۔۔ ۔
انتہائی معلوماتی ..اللہ کا بہت کرم ہے
جی بس اب مصروفیت زیادہ ہوگئی ہے کیوں کے اب شادی شدہ ہوں اسی لیئے
اللہ کا شکر بالکل ٹھیک آپ سنائیں۔السلام علیکم .. صبح النور ..
وعلیکم السلام ماہی .. کیسی ہیں ؟
یہ یکطرفہ لڑائی ہوتی تھی۔ کیوں کہ میں تو کسی کے ساتھ نہیں لڑتا۔نہیں ماہی ایسا نہیں ہے
عینی آپی کو محفل پر آنا بہت پسند ہے۔۔ اب تھوڑی مصروف ہیں ناں
ورنہ ایک وقت تھا جب ہم لوگ اتنی باتیں کیا کرتے تھے محفل پر ۔۔ اور عینی آپی اور نیلم بہنا ،نیرنگ خیال بھائی کے ساتھ لڑائی بھی کرتی تھیں
میں تو نیلم بہنا کی حکایتوں کو بھی مس کررہی ہوں
اب یہ تو قرۃالعین اعوان آپی ہی بتائیں گییہ یکطرفہ لڑائی ہوتی تھی۔ کیوں کہ میں تو کسی کے ساتھ نہیں لڑتا۔