قرۃالعین اعوان
لائبریرین
انتہائی غیرمتفق!یہ یکطرفہ لڑائی ہوتی تھی۔ کیوں کہ میں تو کسی کے ساتھ نہیں لڑتا۔
جاننے والے سب جانے ہیں نینی بھیا
انتہائی غیرمتفق!یہ یکطرفہ لڑائی ہوتی تھی۔ کیوں کہ میں تو کسی کے ساتھ نہیں لڑتا۔
اپیا جہاں تک گرمی سردی کے موسم کی بات ہے تو وہ تو یہاں لوگ شوقیہ ہی منالیتے ہیں۔۔۔۔جیسے گرمی آئی لان لائی۔۔۔سردی میں دیگر مختلف کپڑے۔۔۔۔اور اہلِ کراچی ویسے ہی پورا سال شاپنگ کا موسم مناتے ہیںمطلب ایک ہی قسم کے کپڑے بناتے ہوں گے اور ہمیں دیکھو۔۔گرمی -سردی- ٹھنڈا میٹھا موسم۔۔شادی بیاہ کا موسم۔۔یعنی جتنے موسم اتنے کپڑے۔۔پھر بھی مجھے یہی فکر رہتی ہے کہ اگر کہیں جانا پڑ گیا تو کپڑے تو ہے ہی نئیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟السلام علیکم
کیسی ہیں عائش پری
اور باقی سب
اللہ کا شکر بھیا!وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟
الحمدللہاللہ کا شکر بھیا!
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم
کیسی ہیں عائش پری
اور باقی سب
ہر شادی شدہ خاتون کا یہی مسئلہ ہے کہ الماری میں کپڑے رکھنے کی جگہ نہیں اور کہیں جانا پڑ جائے تو کپڑے ہیں ہی نہیں۔مطلب ایک ہی قسم کے کپڑے بناتے ہوں گے اور ہمیں دیکھو۔۔گرمی -سردی- ٹھنڈا میٹھا موسم۔۔شادی بیاہ کا موسم۔۔یعنی جتنے موسم اتنے کپڑے۔۔پھر بھی مجھے یہی فکر رہتی ہے کہ اگر کہیں جانا پڑ گیا تو کپڑے تو ہے ہی نئیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ارکان محفل کیا حال احوال ہیں آپ سب کے ؟؟
السلام علیکم
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
وعلیکم السلام جناب، کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم ارکان محفل کیا حال احوال ہیں آپ سب کے ؟؟
سچی کہنی آں کپڑے نئیں ہے گےہر شادی شدہ خاتون کا یہی مسئلہ ہے کہ الماری میں کپڑے رکھنے کی جگہ نہیں اور کہیں جانا پڑ جائے تو کپڑے ہیں ہی نہیں۔
الحمد للہمزاج بخیر؟
معلوماتی۔ گرمی سے لطف اندوز ہونے کے لئے میرے پاس دو ہی نسخے ہیں، آم، فالسے اور شہتوت یا پھر نہر کا کنارہالحمد للہ
سخت گرمی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
سفر بخیرالسلام علیکم و رحمتہ اللہ
لیں جی ہم نے بیٹھے بیٹھائے پاکستان جانے کا پروگرام بنا لیا۔ انشااللہ رات ایک بجے کی فلائٹ سے اسلام آباد روانگی ہے۔
جزاک اللہ قیصرانی بھائی۔سفر بخیر
جزاک اللہ قیصرانی بھائی۔
ویسے آپ آخری بار کب پاکستان آئے؟