جنید اقبال
محفلین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے؟ کیسے ہیں اور آج کا دن کیسا گزر رہا ہے؟وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
الحمداللہ ۔۔ دن اچھا ہی گزر رہا ہے۔ چھٹی میں 1 گھنٹہ رہ گیا ہے۔الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے؟ کیسے ہیں اور آج کا دن کیسا گزر رہا ہے؟
بہت خوب۔الحمداللہ ۔۔ دن اچھا ہی گزر رہا ہے۔ چھٹی میں 1 گھنٹہ رہ گیا ہے۔
و علیکم السلام!السلام و علیکم و رحمۃ اللہ
الحمد للہ ٹھیک ہوں اور کام ہو رہا ہے دفتر میںو علیکم السلام!
جنید بھائی کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
بہت خوب ۔ اور کوئی نئی تازی؟الحمد للہ ٹھیک ہوں اور کام ہو رہا ہے دفتر میں
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔بہت بہت مباک ہو سب کو پاکستان جیت گیا
اانشا اللہآپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
قبلہ یہ ذہن میں رکھیے کہ یہ ایک وارم اپ میچ تھا ۔ اس لیے دعا کریں کہ ٹیم اپنی پوری صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر آئندہ میچوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے اور جیتتی آئے۔
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ
و علیکم السلامآپ سب کیسے ہیں؟
naughtyالسلام علیکم ۔۔
یہ چُلبلی کی انگریزی کیا ہوگی ؟؟ مدد درکار ۔۔۔