انیس الرحمن
محفلین
علاقے کی مسجد میں بارہ دریاں ایک ساتھ رکھ کر تصویر اتارنی چاہی تو مولوی صاحب نے فورا فتوا دے دیا کہ مسجد میں تصویریں نہیں اتارنی چاہیں۔
تو وہ والی مسکان پلیز!!!سوچا ہے آج بھیا کی بات مانوں
ان سے کہتے کہ ان دریوں کی تصاویر بھیج کر کہیں سے نئی دریاں منگوانے کے لیے چندہ حاصل کرنا ہے تو تصویر کشی شاید جائز ہو جاتی۔علاقے کی مسجد میں بارہ دریاں ایک ساتھ رکھ کر تصویر اتارنی چاہی تو مولوی صاحب نے فورا فتوا دے دیا کہ مسجد میں تصویریں نہیں اتارنی چاہیں۔
کونسی والی بھیاتو وہ والی مسکان پلیز!!!
وعلیکم السلامالسلام علیکم انیس لالہ
ویسے تصویر کیوں اتارنی تھی؟
ہم کو کیا پتا؟ پریوں کو پتا ہوگا۔۔۔کونسی والی بھیا
اوہ اچھاوعلیکم السلام
یہاں کی بارہ دری کا ٹائٹل بنانے کے لیے۔
ہم کو کیا پتا؟ پریوں کو پتا ہوگا۔۔۔
واقعی یہ تو سوچا ہی نہیں۔ کل یہی کہوں گا۔ان سے کہتے کہ ان دریوں کی تصاویر بھیج کر کہیں سے نئی دریاں منگوانے کے لیے چندہ حاصل کرنا ہے تو تصویر کشی شاید جائز ہو جاتی۔
اب یہ تو آپ سمجھیں!واقعی یہ تو سوچا ہی نہیں۔ کل یہی کہوں گا۔
لیکن کہیں ایسا نہ ہو مولوی صاحب لے جا کر اپنے پورے گھر کی تصویریں اتروالیں۔۔
یہ ہوئی ناں بات! کچھ مزید خوبصورت مسکانیں بھی!
بھیا جی سر میں درد ہورہا ہےیہ ہوئی ناں بات! کچھ مزید خوبصورت مسکانیں بھی!
کوئی مسئلہ ہی نہیں، میرا بتایا ہوا علاج کرو۔بھیا جی سر میں درد ہورہا ہے
السلام علیکمکوئی مسئلہ ہی نہیں، میرا بتایا ہوا علاج کرو۔
تو آج جلدی سو جائیں ننھی پری!بھیا جی سر میں درد ہورہا ہے
`
و علیکم السلامالسلام علیکم
مجھے تو بھول گیا چاچو کیا بتایا تھا آپ نے؟
ہمممتو آج جلدی سو جائیں ننھی پری!
وہ سو گئی ہے چاچوو علیکم السلام
ناعمہ کو یاد ہو گا، اس سے پوچھ لو۔